Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارتی اسٹیڈیم میں بنگلا دیشی فین کے ساتھ کیا ہوا؟
    خاص خبریں ستمبر 27, 2024

    بھارتی اسٹیڈیم میں بنگلا دیشی فین کے ساتھ کیا ہوا؟

    ستمبر 27, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    What happened to the Bangladeshi fan at the Indian stadium
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارت کے شہر کانپور  میں ہونے والے انڈیا اور بنگلا دیش کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے موقع پر ایک بنگلا دیشی سپورٹر کو شدید تشدد کانشانہ بنایا گیا ہے۔

    غیر ملکی خبررسان اداروں کے مطابق کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹائیگر روبی نامی بنگلا دیشی فین پر شدید تشدد کیا گیا ہے۔

     پولیس اور ریسکیو حکام نے زخمی نوجوان کو قریبی اسپتال کی جانب منتقل کردیا ہے۔

    زخمی بنگادیشی فین کے مطابق انہوں نے میری قمر اور پیٹ کے نچلے والے حصے میں مارا جس کے باعث میں کچھ دیر کے لئے سانس نہیں لے سکا۔

    یاد رہے کہ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ آج کانپور میں شروع کیا گیا ہے۔

    بنگلا دیشی فین بھارتی اسٹیڈیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس منعقد
    Next Article تحریک انصاف کا راولپنڈی میں احتجاج کا اعلان، دفعہ 144 نافذ، سڑکیں بند کر دی گئیں
    Ume Roman

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026

    میرانشاہ: کور کمانڈر پشاور کی زیر صدارت علاقائی ترقیاتی کونسل کے نمائندوں، قبائلی عمائدین اور مشران کا اہم جرگہ

    نومبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026
    ترقی

    حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث پاکستان کی ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس میں نمایاں بہتری، ڈیجیٹل شعبے میں ترقی

    نومبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا سپیشل انیشیٹيوز آرڈیننس سميت 12 بلوں کی حتمی منظوری دے دی گئی

    نومبر 21, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی کے 113 بستروں پر مشتمل نئے بلاک کا افتتاح کردیا

    نومبر 21, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام: سرحدی حدود کے تنازع پر 2 قبائل میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،6 زخمی

    نومبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.