Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2025

    افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے، فیلڈ مارشل سيد عاصم منير

    اکتوبر 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We will not allow terrorism to enter Pakistan from Afghan soil, says Field Marshal Syed Asim Munir
    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا، اور اس موقع پر قبائلی عمائدین کے جرگے کے ساتھ تفصیلی ملاقات کی ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف کو ہیڈ کوارٹرز 11 کور میں سیکیورٹی صورت حال، آپریشنل تیاریوں، پاک-افغان سرحد پر امن و استحکام اور انسداد دہشت گردی کی کوششوں پر جامع بریفنگ دی گئی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل نے پاک-افغان کشیدگی کے دوران قبائلی عوام کی جانب سے سیکیورٹی فورسزکی غیر مشروط حمایت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی عمائدین نے دہشت گردی اور افغان طالبان کے خلاف مسلح افواج کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جرگے سے خطاب میں کہا کہ پاکستان افغانستان سمیت تمام ہمسایوں کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرحد پار دہشت گردی نہیں ہونے دیں گے ۔

    انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ افغانستان کی جانب سے سرحد پار دہشت گردی کے تسلسل کے باوجود پاکستان نے گزشتہ چند ساl میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے اور افغانستان کے ساتھ متعدد مواقع پر سفارتی اور اقتصادی تعاون بڑھایا ہے .

    فیلڈ مارشل نے کہا کہ اس تعاون کا مقصد پاک-افغان دوطرفہ تعلقات کو بہتربنانا ہے، تاہم بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے کے بجائے، افغان طالبان حکومت ان گروپس کو ہرممکن مدد فراہم کر رہی ہے ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے قبائلی عمائدین کو یقین دلایا کہ پاکستان خصوصاً خیبر پختونخواہ کو دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں سے پاک کر دیا جائے گا ۔

    اس موقع پر قبائلی عمائدین نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی جانب سے بے لاگ گفتگو کو سراہا اور پاکستان میں امن کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ فتنہ الخوارج کے نظریے کو خیبرپختونخواہ کے قبائل میں کوئی قبولیت نہیں ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔
    Next Article پاکستان اور افغانستان جنگ بندی برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق، 11زخمی

    جنوری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 9, 2026

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    جنوری 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سميت دیگر پی ٹی آئی رہنماوں کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026
    خاص خبریں

    سردی کی میں مزید اضافہ، ہنزہ میں درجہ حرارت منفی 20 تک پہنچ گیا

    جنوری 11, 2026
    کھیل

    پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

    جنوری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.