Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر
    خاص خبریں دسمبر 10, 2025

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We do not kill the enemy by hiding but by challenging him, says Chief of Defence Forces Field Marshal Asim Munir
    دہشت گردی پاکستان کا نہیں ہندوستان کا وطیرہ ہے، اسلام آباد میں علما کنونشن سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم دشمن کو چھپ کر نہیں بلکہ للکار کر مارتے ہیں، اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت سے کامیابی ملی ۔

    اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہ ریاست طیبہ اور ریاست پاکستان کا آپس میں ایک گہرا تعلق ہے اور دفاعی معاہدہ تاریخی ہے ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں سے محافظین حرمین کا شرف پاکستان کو عطا کیا ہے، جس قوم نے علم اور قلم کو چھوڑا تو انتشار اور فساد الارض نے وہاں جگہ لی ۔

    انہوں نے کہا کہ عزت اور طاقت تقسیم سے نہیں، محنت اور علم سے حاصل ہوتی ہے، دہشت گردی پاکستان کا نہیں ہندوستان کا وطیرہ ہے، ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا کہ اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم نہیں دے سکتا، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت سے کامیابی ملی ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز  و فیلڈ مارشل کا مزید کہنا تھا کہ کہ علما کرام قوم کو متحد رکھیں اور قوم کی نظر میں وسعت پیدا کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    خانپور ڈیم کے نزدیک ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی

    دسمبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    صحت

    نو زائیدہ اور غیر مولود بچوں میں ذہنی و جسمانی معذوریوں کی روک تھام کے لیے "ٹیراٹو جِنز” کے خلاف عالمی محاذِ جنگ, تحریر: ڈاکٹر فاطمہ خان

    دسمبر 4, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے علما کرام اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم شہبازشریف کا علما کنونشن سے خطاب

    دسمبر 10, 2025
    خاص خبریں

    چیف آف ڈیفنس فورسز، ائیر اور نیول چیفس کا سوار محمد حسین شہید کی 54 ویں برسی پر ان کو خراج عقیدت

    دسمبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.