Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز
    خاص خبریں دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We are fully prepared to deal with elements that undermine national stability
    جدید جنگی ماحول میں حالات سے باخبر رہنا اور بروقت فیصلے کرنا ناگزیر ہیں ، فیلڈ مارشل
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، فیلڈمارشل کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کیے گئے اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی ، اس موقع پر جوانوں اور افسران سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج اندرونی و بیرون چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل نے فیلڈ ٹریننگ ایکسرسائز اور جدید سمیولیٹر ٹریننگ سہولت کا مشاہدہ کیا، فیلڈمارشل نے فارمیشن کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار اور مجموعی تیاری کی تعریف کی ۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے ٹیکنالوجی سے ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ جدید جنگی ماحول میں حالات سے باخبر رہنا اور بروقت فیصلے کرنا ناگزیر ہیں ۔

    فیلڈ مارشل نے افسران اور جوانوں سے گفتگو کی اور ان کے بلند حوصلے اور قومی سلامتی کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا، فیلڈ مارشل نے سخت، مقصد پر مبنی تربیت کی اہمیت پر زور دیا ۔

    فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاک فوج اندرونی و بیرونی چیلنجز، انتہاپسندانہ نظریات اور قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والی تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار اور پرعزم ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ گوجرانوالہ پہنچنے پر چیف آف ڈیفنس فورسز کا استقبال کور کمانڈر گوجرانوالہ نے کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    ڈاکٹر وردہ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    دسمبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    نیشنل گیمز اختتام پزیر ، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز

    دسمبر 13, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس، جے آئی ٹی کی تشکیل تنازعے کا شکار

    دسمبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    ثناء یوسف قتل کیس میں مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ، ملزم پر فرد جرم بھی عائد

    دسمبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.