Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    جنگیں درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 3 افراد جاں بحق،6زخمی
    قومی خبریں فروری 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران مختلف حادثات، 3 افراد جاں بحق،6زخمی

    فروری 26, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Various accidents during rains in Khyber Pakhtunkhwa, 3 people killed, 6 injured
    بارشوں کے دوران چھتیں گرنے کے حادثات پشاور،کرک اور جمروز میں پیں پیش آئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف حادثات میں دو بچے اور ایک خاتون جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے ۔

    کرک میں افغان مہاجرین کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے بچہ اور بچی جاں بحق ہو گئے ،واقعے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں علاج کے لیے کوہاٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    دوسری جانب جمرود کے ملاگوری کے علاقے میں بھی مکان کی چھت گرنے سے مدرسہ کی خاتون استاد جاں بحق ہوگئیں ۔

    اس کے علاوہ پشاور میں کوہاٹ روڈ سٹی ہسپتال کے قریب مکان کی چھت گرنے کے واقعے میں 3 افراد کو ریسکیو اہلکار ملبے سے نکالنے میں کامیابی حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوادی نیلم میں برفانی تودے تلے دب کر3 نوجوان جاں بحق
    Next Article پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025

    جنگیں درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جولائی 7, 2025

    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    جنگیں درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جولائی 7, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:تھانہ پیرودھائی کے علاقہ فوجی کالونی میں نوجوان قتل، لڑکی گرفتار

    جولائی 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی خالی نشستوں کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

    جولائی 7, 2025
    فیچرڈ

    گلگت: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر شاہراہ قراقرم تین روز کیلئے بند

    جولائی 7, 2025
    خاص خبریں

    جنگیں درآمد شدہ فینسی جنگی ساز و سامان یا سیاسی نعرے بازی سے نہیں جیتی جاتیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جولائی 7, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.