Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»توڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
    خاص خبریں نومبر 19, 2024

    توڑ پھوڑ کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

    نومبر 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Vandalism case, arrest warrant issued for Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur
    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ مناواں کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت  نے تھانہ مناواں میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔

    وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف کاہنہ جلسے کے دوران گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر پولیس نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

    ستمبر میں علی امین گنڈا پور کے خلاف لاہور کے تھانہ مناواں میں مقدمہ درج کیا گیا  تھا جس میں انسداد دہشت گردی ایکٹ، اقدام قتل سمیت 13 دفعات لگائی گئی تھیں۔

    درج ایف آئی آر  متن کے مطابق سیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی اور مسلح جھتے نے اے کے 47 کے ذریعے پولیس مزاحمت بھی کی۔

    ایف آئی آر میں کہا گیا  کہ علی امین گنڈا پور کے ساتھ آنے والے لوگوں نے2 پولیس والوں کو بھی زخمی کیا اور ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پر گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں: قبائلی عمائدین کی کوششوں سے7 مغوی پولیس اہلکار بازیاب
    Next Article ملک کی سکیورٹی میں رکاوٹ بننے والوں کو نتائج بھگتنا پڑینگے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم کی وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم کو چاروں صوبوں کا دورہ کرنے کی ہدایت

    مارچ 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    فیچرڈ

    خیبر پختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشنز کے دوران 13دہشت گرد ہلاک

    مارچ 8, 2026
    پوٹھوہار

    جی ایچ کیو حملہ کیس، پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    مارچ 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.