Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان
    بین الاقوامی جنوری 3, 2026

    امريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان

    جنوری 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US President Trump announces that he will continue to run all affairs in Venezuela until a new government is formed
    ہمارے فوجیوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑلیا، واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکا کے صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات خود چلائے گا ۔

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے میرے حکم پر رات گئے اور آج صبح وینزویلا کو نشانہ بنایا اور فوجی قوت کو ناکارہ بنادیا ۔

    انہوں نے کہا کہ امریکی کارروائی سے کراکس کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا جبکہ ہمارے فوجیوں نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو پکڑلیا ۔

    امریکی صدر نے کہا کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پوری دنیا نے ایسا حملہ نہیں دیکھا، امریکہ کے پاس دنیا کا بہترین اسلحہ ہے اور ہم دوسرے حملے کیلئے بھی تیار ہیں تاہم ایسا لگتا ہے کہ دوسرے حملے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور وینزویلا کے تمام معاملات اقتدار کی منتقلی تک امریکہ چلائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ امریکا میں 97 فیصد منشیات سمندر کے راستے آتی ہے، امریکہ نے وینزویلا کے دل میں تاریخی آپریشن کیا کیونکہ وہاں کے لوگ دہائیوں سے مشکلات کا شکار تھے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ سلیمانی اور البغدادی کو  بھی ہم  نے اسی طرح نشانہ بنایا تھا،  ایران کی جوہری تنصیبات کو  بھی اسی طرح کے حملے میں تباہ کردیا تھا، ہم نے تمام اہداف کوبالکل درست نشانہ بنایا، دنیا میں کوئی اور ملک ایسا کارنامہ انجام نہیں دے سکتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرطانیہ کی غیرمعمولی کامیابی، خلا میں ایک باقاعدہ فیکٹری قائم کردی
    Next Article لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026
    بین الاقوامی

    بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین

    جنوری 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید توسیع کردی گئی

    جنوری 4, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا سلسلہ دوبارہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

    جنوری 4, 2026
    خاص خبریں

    خلا میں تنہا بھٹکتے آوارہ سیارے کی دریافت

    جنوری 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.