Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند
    فیچرڈ نومبر 8, 2025

    رواں سال ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی، تاج محمد خان ترند

    نومبر 8, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Advisor to the Minister of Sports and Youth Affairs Taj Muhammad Khan Tarand arrived in his area and was warmly welcomed.
    تحصیل بٹگرام میں بہت جلد کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس گراؤنڈ قائم کیا جائے گا، مشیر کھیل و امور نوجوانان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان تاج محمد خان ترند صوبائی کابینہ کا حصہ بننے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے آبائی ضلع بٹگرام پہنچے، جہاں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی عہدیداروں، بلدیاتی نمائندوں اور کارکنوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر ایک بڑے عوامی اجتماع کا انعقاد بھی کیا گیا ۔

    بٹگرام ( امان اللہ امجد) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تاج محمد ترند نے کہا کہ تحصیل بٹگرام میں بہت جلد کھیلوں کے فروغ کے لیے سپورٹس گراؤنڈ قائم کیا جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ صوبے کی ہر تحصیل میں کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر بانی چیئرمین  کی دیرینہ خواہش تھی، جسے موجودہ صوبائی حکومت عملی طور پر پورا کر رہی ہے ۔

    مشیر وزیراعلیٰ نے مخالفین کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ منفی پروپیگنڈے کے ذریعے عوام اور ترند گروپ کے درمیان دوریاں پیدا نہیں کی جا سکتیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہماری سیاست کا محور ہمیشہ عوامی خدمت رہا ہے، اصلاح کے لیے کی گئی تنقید کا خیرمقدم کرتے ہیں، لیکن تنقید برائے تنقید کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔‘‘

    انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے انہیں کابینہ میں شامل کرکے بٹگرام کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کیا ہے، وفاقی حکومت کے عدم تعاون اور این ایف سی ایوارڈ میں صوبے کا جائز حصہ نہ ملنے کے باعث متعدد منصوبے متاثر ہوئے، تاہم صوبائی حکومت عوامی فلاح کے کاموں کو جاری رکھنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہے ۔

    ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام کی اپگریڈیشن سے متعلق سوال کے جواب میں تاج محمد ترند نے کہا کہ مالی بحران کے باعث کچھ تاخیر ضرور ہوئی، تاہم رواں سال ہسپتال کی اَپ گریڈیشن مکمل کر لی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی جنوبی افریقہ کو ہراکر سیریز 1۔2 سے جیت لی
    Next Article جھیل سیف الملوک روڈ کو تین دن کی بندش کے بعد بحال کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی ، 4 کمسن بچیاں جھلس گئیں

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.