Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ: آسٹرلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا
    بین الاقوامی فروری 12, 2024

    انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ: آسٹرلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا

    فروری 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Under Nineteen Cricket World Cup Australia won the World Cup by defeating India
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹرلیا نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا۔ آسٹریلیامیں جشن کا سماں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست پر بھارتی شایقین کرکٹ مایوسی کاشکار۔

    جنوبی افریقا کے شہر بینیونی میں انڈر 19ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کا پہلا کھلاڑی تو بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگیا لیکن پھر بیٹرز نے اچھی بیٹنگ کی اور بڑا ٹارگٹ دیا۔ آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر دو سو ترپن رنز بنا سکی۔ ہرجاس سنگھ پچپن رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آسٹریلوی کپتان نے اڑتالیس اور ہیری بتالیس رنز بنائے۔دوسو چوون رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم شروع ہی سے مشکل میں دکھائی دی۔پہلی وکٹ 3رنز پر گری اور پھر وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں۔بھارتی ٹیم چوالیس ویں اوورز میں ایک سو چوہتر رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ آسٹریلیا نے فائنل اناسی رنزسے جیت کر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بھارت کی جانب سے ادارش سنگھ سنتالیس اور ابھیشیک بتالیس رنز بناکر نمایاں رہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن پرفامنس پر شایقین کرکٹ مایوسی کاشکارہیں۔

     

    Australia India: Under Nineteen Cricket World Cup World Cup آسٹرلیا انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکون بنے گا ملک کا وزیراعظم؟ سیاسی جماعتوں نے جوڑتوڑ شروع کردی
    Next Article پی ایس ایل 9 کا میلہ سجنے میں صرف 4 دن باقی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی پیش رفت اور اصلاحاتی ترجیحات پر گفتگو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.