Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انڈر 19 ورلڈ کپ, پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گی
    بین الاقوامی جنوری 31, 2024

    انڈر 19 ورلڈ کپ, پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گی

    جنوری 31, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Under-19 World Cup, Pakistan team will play against Bangladesh on Saturday
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ،سپر 6 مرحلے میں پاکستانی ٹیم ہفتے کو بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گی۔

    آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں شاہینوں نے اپنا پہلا میچ جیت لیا۔دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے آئرلینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ کے شہر پوچسٹروم میں کھیلے گئے سپر 6 مرحلے کے میچ میں آئرلینڈ کے خلاف پاکستانی نے شاندار آغاز کیا۔عبید شاہ نے 7 رنز پر حریف کی پہلی وکٹ گرائی اور اس کے بعد پاکستانی بولرز نے آدھی آئرش ٹیم کو 39رنز پر پویلین پہنچا دیا۔اس مشکل میں ہیری ڈیئر نے بھی 31رنز کی اننگز کھیلی لیکن ٹیم 181رنز بناکر آؤوٹ ہوگئی۔

    پاکستان انڈر 19کی جانب سے عبید شاہ نے تین جبکہ عامر حسن، علی رضا اور احمد حسن نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز 26 رنز پر پویلین لوٹ گئے اور آدھی ٹیم 96رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ایسے میں احمد حسن نے ٹیم کو سنبھالا، ہارون ارشد نے ان کا ساتھ دیا اور دونوں نے 63رنز کی شراکت بنائی۔ پاکستان نے ہدف 44 ویں اوور میں پورا کرلیا۔احمد 57 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور اسی پرفارمنس پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ خیال رہے کہ سپر 6 مرحلے میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا اور آخری میچ ہفتے کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گی۔ اس میچ میں کامیابی کی صورت میں قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔

    Bangladesh Saturday Under-19 World Cup انڈر 19 ورلڈ کپ بنگلادیش پاکستانی ٹیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ موٹروے کو ایبٹ آباد شہر سے ملانے کے لیے انٹر چینج کی تعمیر
    Next Article غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملےجاری، 114 سے زائد فلسطینی شہید
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025

    ایشیا کپ نواں میچ : بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025
    پوٹھوہار

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار

    ستمبر 17, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    بین الاقوامی

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط

    ستمبر 17, 2025
    فیچرڈ

    ترجمان پاک فوج کی آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کیساتھ نشست

    ستمبر 17, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.