Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حسن ابدال میں دو کم سن بہنیں برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
    پوٹھوہار جولائی 8, 2024

    حسن ابدال میں دو کم سن بہنیں برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 8, 2024Updated:جولائی 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    two-young-sisters-drowned-in-a-rain-drain-in-hassan-abdal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حسن ابدال کے گاوں کوہلیہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔جہاں دو کم سن بہنیں برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔ علاقہ مکینوں نے دونوں بچیوں کی لاشیں برساتی نالے سے نکال لی ہیں۔

    ڈوبنے والی بچیوں میں 5 سالہ نبیہ اور 8 سالہ مناہل ولد عمران شاہ شامل ہیں۔اہل علاقہ کے مطابق دونوں بہنیں سپارہ پڑھنے کے بعد بارش کے دوران گھر واپس آ رہی تھیں کہ پانی کا بہاو زیادہ ہونے کی وجہ سے دونوں برساتی نالہ میں بہہ گئیں۔اہل علاقہ نے تقریبا 40 منٹ کی کوشش کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت دونوں بنہوں کی لاشوں کو نکال لیا ہے۔اس افسوس ناک واقعہ سے پورے علاقے کی فضاء سوگوار ہو گئی۔بچیوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں ان کی تدفین بھی کر دی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article تحریک آزادئ کشمیر کے کمانڈر برہان مظفر وانی کا آج آٹھواں یوم شہادت منایا جارہا ہے
    Next Article شاہ محمود قریشی لاہور منتقل، اے ٹی سی کے سامنے پیش
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ائرپورٹ پر بھائی کے پاسپورٹ کے ذریعے یورپ جانے والا مسافر گرفتار

    دسمبر 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:ڈاکٹر وردہ کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

    دسمبر 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: مقتول ڈاکٹر ورده سپرد خاک، مرکزی ملزمہ کی نشاندہی پر مزید 3 ملزمان گرفتار

    دسمبر 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    افغان حکومت پاکستان اور پڑوسی ممالک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے وعدے پورے کرے ، محمد صادق

    دسمبر 14, 2025
    فیچرڈ

    آزاد جموں و کشمیر میں 11واں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک فعال کردیا گیا

    دسمبر 14, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.