Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حویلیاں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
    خاص خبریں مئی 17, 2025

    حویلیاں میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

    مئی 17, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حویلیاں تھانہ حویلیاں کی حدود میں واقع گاؤں تنکی میں خونریز فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی وجہ سابقہ دشمنی بتائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق تنکی روڈ پر ایک کیری ڈبہ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ معمول کے مطابق گاؤں کی طرف جا رہا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں سلیم ولد شیر زمان اور شانی ولد خان افسر موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔

    اطلاع ملنے پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی، لاشوں کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں منتقل کیا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ایک سال قبل بھی فریقین کے درمیان قتل و مقاتلہ کا واقعہ پیش آ چکا ہے۔ واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر منایا جارہا ہے
    Next Article پاک فوج نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو ناکوں چنے چبوا دیئے،ڈپٹی کمشنر جہلم
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل،میجر سمیت 11 جوان شہید

    اکتوبر 8, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    فیچرڈ

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025
    پوٹھوہار

    بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

    اکتوبر 8, 2025
    فیچرڈ

    بالاکوٹ: 8 اکتوبر کے زلزلے کے 20 سال مکمل ، متاثرین آج بھی بحالی کے منتظر

    اکتوبر 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.