Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید
    خاص خبریں ستمبر 13, 2025

    سیکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز، 35 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 12 جوان شہید

    ستمبر 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Two different operations of security forces in Khyber Pakhtunkhwa, 35 terrorists were killed, 12 soldiers of Pakistan Army were martyred.
    خوارج دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں کی گئیں،ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 35 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچادیا، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبالے میں سیکیورٹی فورسز کے 12 جوان بھی بھی وطن پر قربان ہو گئے ۔

    ترجمان پاک فوج  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں خفیہ اطلاع پر کی گئیں دونوں کامیاب کارروائیاں باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں کی گئیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی کے حامل 22 دہشتگرد ہلاک کیے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دوسری کارروائی جنوبی وزیرستان میں کی گئی جہاں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 مزید خوارجی دہشتگرد اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 12 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا اور مادر وطن پر جان قربان کردی ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شہدا نے بہادری سے لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر جانیں نچھاور کیں، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیڈرل کانسٹیبلری(ایف سی) کا ہیڈکوارٹرز پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
    Next Article چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان

    اپریل 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 2, 2026

    ایران، تیل اور امریکہ کا بگڑتا حساب: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ایران کے ساتھ جنگ کا اصل خطرہ اس کی تباہی نہیں، اس کا پھیلاؤ ہے۔…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    شوبز

    سوشل جنکشن "سر ہزارہ” ناظرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا

    اپریل 4, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ائیر پورٹ پر فائیو جی سروسز کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    اپریل 4, 2026
    فیچرڈ

    پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید کردی

    اپریل 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.