Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر: شفاف اور پرامن انتخابی عمل کا مرحلہ وار انعقاد جاری

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ میں فروخت
    چترال اکتوبر 12, 2024

    چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ میں فروخت

    اکتوبر 12, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مار خور ٹرافی شکار کے لئے کھلی بولی، چترال میں ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ تاریخ میں پہلی مرتبہ ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ میں فروخت ہوا۔
    مار خور ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ کے لیے کھلی بولی محکمہ جنگلی حیات کے ہیڈ آفس پشاور میں منعقد ہوئی ۔ توشی 1 اور توشی 2 کنزر وینیز، چترال کے لیے 271,000 امریکی ڈالر ( پاکستانی 7.5442:578 روپے کے مساوی ) کی سب سے زیادہ بولیاں پیش کی گئیں ۔ یہ مارخور ٹرافی ہنٹنگ کی تاریخ میں پیش کی جانے والی سب سے زیادہ شرح ہے ۔
    اگلی سب سے زیادہ بولی 193،000 امریکی ڈالر (پاکستانی روپے 5.5728,478 کے مساوی ) کائیگا: (کوہستان ) کنزروینسی کے لیے پیش کی گئی۔
    جبکہ انگلی بلند ترین بولی 190،000 امریکی ڈالر (پاکستانی روپے 5،2893.321 کے برابر ) گہریت کنزروینسی، چترال کے لیے پیش کی گئی۔
    ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے حاصل ہونے والی آمدنی کا اسی فیصد حصہ متعلقہ گاؤں میں کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سرگرمیوں کے لیے مقامی کمیونٹیز میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ یادر ہے کہ ٹرافی ہنٹنگ کے لئے یہ بولی چترال کی تاریخ میں سب سے زیادہ بولی ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل نے غزہ میں شدید بمباری کرتے ہوئے 22 فلسطینوں کو شہید کردیا
    Next Article پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 149 نئے کیسز رپورٹ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

    جولائی 21, 2026

    آزاد جموں و کشمیر: شفاف اور پرامن انتخابی عمل کا مرحلہ وار انعقاد جاری

    جولائی 21, 2026

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر: شفاف اور پرامن انتخابی عمل کا مرحلہ وار انعقاد جاری

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر: شفاف اور پرامن انتخابی عمل کا مرحلہ وار انعقاد جاری

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.