Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تین ملکی ٹی 20 سیریز، افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو 18 رنز سے شکست دیدی
    خاص خبریں ستمبر 2, 2025

    تین ملکی ٹی 20 سیریز، افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو 18 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 2, 2025Updated:ستمبر 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Tri-nation T20 series: Afghanistan defeats Pakistan by 18 runs
    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 169 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 151 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو  18 رنز سے شکست دیدی، افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 169 رنز بنائے جواب میں قومی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی ۔

    شارجہ میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں  افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔

    افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 169 رنز  بنائے، ابراہیم زادران 65 اور صدیق اللہ نے 64 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے  فہیم  اشرف نے شاندار باولنگ کی اور  4 کھلاڑیوں کو  آؤٹ کیا، صائم ایوب نے  ایک وکٹ حاصل کی ۔

    افغانستان کے 170 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بناسکی،حارث رؤف نے سب سے زیادہ 34 رنز بنائے ، فخر زمان 25، سلمان آغا  20 اور صاحبزادہ فرحان نے 18 رنز بنا سکے ۔

     افغانستان کی جانب سے فضل حق فاروقی،  راشد خان، محمد نبی اور نور احمد نے 2،2  کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ، شاندار بیٹنگ پر ابراہیم زادران کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا انعام دیا گیا ۔

    واضح رہے کہ تین ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں : ایف سی ہیڈکوارٹرز پر دہشتگردوں کاخودکش حملہ، آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 6 اہلکار شہید
    Next Article تربیلا ڈیم کے سپِل ویز آج ایک بار پھر کھولنے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026
    اسلام آباد

    ‎وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے انتظامات پر بات چیت

    اپریل 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ریاستی وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور اشرافیہ کو حاصل مراعات، تحریر: علی شیر

    اپریل 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا، ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کے بعد مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

    اپریل 9, 2026
    کھیل

    پشاور زلمی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کرلی، کراچی کو 159 رنز کے بڑے مارجن سے شکست

    اپریل 9, 2026
    امن

    بلاول بھٹو زرداری کا وزیر اعظم شہباز شریف کو ٹیلیفون، امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریف

    اپریل 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.