Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تورغر: فنی خرابی کے باعث چیئر لفٹ میں 7 افراد پھنس گئے، ریسکیو آپریشن جاری
    خاص خبریں اپریل 25, 2025

    تورغر: فنی خرابی کے باعث چیئر لفٹ میں 7 افراد پھنس گئے، ریسکیو آپریشن جاری

    اپریل 25, 2025Updated:اپریل 25, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Torghar: Seven people trapped in chairlift due to technical malfunction, rescue operation underway
    لفٹ میں پھنے افراد کو بحفاظت نکالنے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا،ڈی سی تورغر صفدر اعظم قریشی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تورغر میں دریائے سندھ پر شانگلہ دیدل کماچ جانے والی لفٹ فنی خرابی کے باعث  دریا کے عین وسط میں پھنس گئی، چیئر لفٹ میں 7 افراد سوار ہیں ۔

    ڈی سی تورغرصفدراعظم قریشی کے مطابق ریسکیو ٹیم اور مقامی لوگ پہنچ گئے، لفٹ میں پھنسے افراد کو بحفاظت نکالنے کیلئے آپریشن شروع کردیا گیا ، پھنسے افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا جائے گا ۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق لفٹ رسی ٹوٹنے کے سبب درمیان مین پھنس گئی ہے ، ریسکیو1122 سمیت مقامی ماہر لوگ پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں ۔

    دوسری جانب واقعے کی اطلاع ملتے ہی ممبر صوبائی اسمبلی لائق محمد خان نے فوری طور پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، علی امین گنڈا پور سے رابطہ کیا اور صورتحال سے آگاہ کیا ۔

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ریسکیو اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کی ہدایات جاری کر دیں، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 سمیت دیگر متعلقہ ادارے فوری طور پر حرکت میں آ گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتح جنگ: کالج روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
    Next Article پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی، وفاقی وزیر اطلاعات

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026
    حکومت

    آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی، وفاقی وزیر اطلاعات

    مارچ 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    توانائی

    ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں، 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وفاقی وزیر خزانہ

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026
    پنجاب

    پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ماہ فروری میں ریکارڈ محصولات اکٹھے کیے

    مارچ 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.