Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    ای سی سی نے ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لاہور : 2024 میں 746 احتجاجی مظاہرےہوئے، قوم کو کروڑوں کا نقصان
    خاص خبریں جنوری 4, 2025

    لاہور : 2024 میں 746 احتجاجی مظاہرےہوئے، قوم کو کروڑوں کا نقصان

    جنوری 4, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں سال 2024 کے دوران 746 احتجاجی مظاہرے پولیس کو کروڑوں روپے میں پڑے، پُرتشدد مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے 25 لاکھ روپے مالیت کے لانگ رینج شیل فائر کئے گئے۔

    سال 2024ء کے دوران پُرتشدد احتجاج پولیس کی جیب پر بھاری رہے، نقصانات اور اخراجات کی مد میں 5 کروڑ روپے سے زائد رقم لگ گئی۔ زیادہ تر احتجاج تحریک انصاف نے کیے۔

    پولیس ریکارڈ کے مطابق گزشتہ سال 746 احتجاج ہوئے، 85 سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے کئے، جنہیں پُرتشدد قرار دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بپھرے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے 25 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 1061 لانگ رینج شیل چلائے گئے، 10 لاکھ روپے مالیت کے 174 شارٹ رینج شیلز اور 315 ربڑ بال بلٹس چلانا پڑیں۔

    مشتعل افراد نے آپریشنز ونگ کی موبائل کینٹین توڑی جس میں ایک لاکھ 70 ہزار کا نقصان ہوا، پولیس کی 2 بسیں تباہ ہوئیں، مرمت کا تخمینہ 3 لاکھ 86 ہزار لگایا گیا، مظاہرین اہلکاروں سے ایک ایس ایم جی رائفل، بریٹا پستول اور پولواسٹک بھی چھین کر لے گئے۔

    حکام کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے مشتعل احتجاج ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں ہوئے، احتجاج کے حوالے سے نئے قوانین کے تحت املاک کے نقصانات کا ازالہ مظاہرین سے کروایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان 2025 میں سیر کے لیے سی این این کے بہترین مقامات میں شامل
    Next Article کرم: نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ڈپٹی کمشنر جاوید محسود ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025

    ای سی سی نے ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی

    نومبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    ای سی سی نے ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مبارکباد

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    ای سی سی نے ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی

    نومبر 18, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.