Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی میں توسیع سے آگاہ کردیا، وزیراعظم
    فیچرڈ جنوری 7, 2025

    یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی میں توسیع سے آگاہ کردیا، وزیراعظم

    جنوری 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The UAE announced the extension of the 2 billion dollar loan repayment, the Prime Minister
    ہ لوئر کرم میں امن معاہدے کے بعد ڈپٹی کمشنر پر حملہ افسوس ناک ہے، شہباز شریف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات سمیت سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو ہوئی،  اماراتی صدر سے قرض ہدف کے متعلق سرمایہ کاری کی درخواست کی جس پر شیخ زید النہیان نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای نے رواں ماہ (جنوری) میں واجب الادا 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے گزارش کی ہے کہ سرمایہ کاری سے متعلق آگے بڑھیں اور معاملات کو آگے لے کر جائیں ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ معاشی سفارتکاری کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں،معیشت میں استحکام آ رہا ہے، ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ خوش آئند ہے، بجلی کی قیمت کم نہیں ہوگی تو انڈسٹری، زراعت، ایکسپورٹ ترقی نہیں کرے گی، بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، جس میں یقینی طور پر ہمارے ساتھی بات کریں گے اور معاملات کو آگے بڑھائیں گے ۔

    خیبرپختونخوا کے ضلع کرم پر بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کرم میں امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی،کرم کے ڈپٹی کمشنر پشاور میں زیر علاج ہیں ، ان کی صحت کیلئے دعاگو ہیں ۔

    انسانی سمگلنگ سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ  انسانی سمگلنگ کا مکروہ دھندا کئی سال سے جاری ہے اس حوالے سے پوری یکسوئی کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے، وزیرداخلہ کی ٹیم اور ذیلی ادارے اس مکروہ دھندے کے خاتمے کیلئے کام کر رہے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹل کی حدود بانڈہ جالگلی میں ٹریفک حادثہ ایک جانبحق سات افراد زخمی
    Next Article خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے دوران 19 دہشت گرد ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025
    پوٹھوہار

    گوجرخان روڈ پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

    نومبر 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 4, 2025

    حسن ابدال: موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ٹریفک حادثہ، خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر وے پر پتھر گڑھ کے قریب ہائی ایس کو حادثہ پیش…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ناران کاغان میں ریسکیو آپریشن مکمل ، تمام سیاح رات گئے محفوظ مقامات پر منتقل

    نومبر 5, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    داسو ہائیڈرو پاور کیلئے حاصل شدہ اراضی کے سیٹلمنٹ آپریشن کی رفتار تیز کی جائے، کمشنر ہزارہ کی ہدایت

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    سینیٹ اجلاس، 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی گئی

    نومبر 10, 2025
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.