Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان
    خاص خبریں اکتوبر 12, 2024

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان

    اکتوبر 12, 2024Updated:اکتوبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایس آئی ایف سی کی مسلسل کوششوں کے باعث سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں شروع ہوا۔

    سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفود اپریل اور مئی کے مہینوں میں بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں جن کے کافی مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

    سعودی وزارت سرمایہ کاری کے گزشتہ دو دوروں میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی صلاحیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس کے بعد بہت سے منصوبوں پر کام کرنے کے لیے باہمی دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔

    حالیہ وفد سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری عزت مآب خالد الفالح کی زیر قیادت اپنے تین روزہ دورے پر 9 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچا۔

    10 اکتوبر کی صبح وفد کی ملاقاتیں حکومتی نمائندوں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ ہوئیں، جن میں پچھلے دورے کے دوران متفقہ منصوبوں پر معاہدوں کو حتمی شکل دی گئی اور نئے منصوبوں کی نشان دہی کی گئی۔

    https://k2times.com/wp-content/uploads/2024/10/WhatsApp-Video-2024-10-12-at-12.52.56-PM.mp4

    موجودہ دورے میں متعدد ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے جن کے تحت آئی ٹی، زراعت، اور انجینئرنگ کے ساتھ دیگر اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی جائے گی۔

    دورے کے آخری روز دونوں ملکوں کے حکام کی وزارتی گول میز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں باہمی صلاحیات کو بروئے کار لا کر معیشت کو فروغ دینے کے لیے عزم کا اعادہ کیا گیا اور معاشی تعاون کو دیگر شعبوں تک پھیلانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا گیا۔

    سعودی عرب پاکستان کی معیشت کی بحالی میں اہم فریق کی حیثیت کا حامل ہے اور حالیہ دورہ سعودی عرب کے پاکستان کی سرمایہ کاری کی صلاحیات پر اعتماد کا مظہر ہے۔

    گزشتہ دورے میں جن منصوبوں پر اتفاق قائم ہوا تھا، انہیں اس دورے کے دوران حتمی شکل دی گئی اور نئے منصوبوں پر بھی بات کی گئی۔

    حال میں مشرق وسطیٰ سمیت ایشیائی اور یورپی ممالک کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا بڑھتا ہوا رجحان اس بات کی دلیل ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہو رہی ہے۔

    ایس آئی ایف سی کی ایک سال سے زائد کی مسلسل کوششیں رنگ لا رہی ہیں اور ملکی معیشت میں بتدریج استحکام آ رہا ہے۔

    ایس آئی ایف سی پاکستان سعودی سعودی وزارت سرمایہ کاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں جھڑپوں میں خواتین، بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
    Next Article پی آئی اے کے دفاتر تین دن کے لیے کیوں بند رہے گئے؟
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025
    فیچرڈ

    ایبٹ آباد : شدید آندھی اور بارش سے کئی کھمبے اور درخت گر گئے، نڑیاں لنک روڈ مکمل بند

    ستمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت: ضلع شگر میں پاک فوج کے زیر اہتمام ماؤنٹینئرنگ سیمینار کا انعقاد

    ستمبر 16, 2025
    خاص خبریں

    بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

    ستمبر 16, 2025
    ہزارہ

    خانپور ڈیم سے نکلنے والی بڑی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق

    ستمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.