Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہریپور میں خوفناک ٹریفک حادثہ کئی افراد کی جانیں لےگیا
    خاص خبریں جولائی 4, 2024

    ہریپور میں خوفناک ٹریفک حادثہ کئی افراد کی جانیں لےگیا

    جولائی 4, 2024Updated:جولائی 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The terrible traffic accident in Haripur claimed the lives of many people
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہریپور میں خوفناک ٹریفک حادثہ کئی افراد کی جانیں لےگیا۔ ہریپور میں مسافر وین تیزرفتاری سے موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی، وین میں سوار 7 افراد جاں بحق جبکہ 10 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق مسافر وین کو حادثہ تھانہ صدر کی حدود میں چہکائی کے مقام پر پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 7 افراد جاں بق جبکہ 10 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے باعث مسافر وین 200 فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ رسکیو 1122 اور مقامی افراد نےامدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اورجاں بحق اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا۔ وین اسلام اباد ائیرپورٹ جا رہی تھی۔ مسافر وین میں ایک ہی خاندان کے سترہ مسافر سوار تھے۔

    حادثے میں زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعظم شہباز اور صدر پیوٹن نے اہم امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
    Next Article لاہور ٹریفک پولیس نے 2024 میں خلاف ورزیوں پر 28 لاکھ جرمانہ ٹکٹ جاری کیے
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث صورتحال سنگین، عوام نےنقل مکانی شروع کردی

    اپریل 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026
    پوٹھوہار

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے

    اپریل 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 37 دہشت گرد ہلاک، 81 زخمی

    اپریل 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.