Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی
    خاص خبریں مارچ 5, 2024

    سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54 مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی

    مارچ 5, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Sunni Ittehad Council lost 23 seats in the National Assembly and 54 reserved seats in the Provincial Assemblies
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی23 اور صوبائی اسمبلیوں کی 54مخصوص نشستوں سے محروم ہوگئی۔

    الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق فیصلے کے بعد پارٹی پوزیشن کے حساب سے مسلم لیگ ن کو قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی 14اضافی نشستیں ملنے کا امکان ہے۔اسی طرح پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی میں تین اور صوبائی اسمبلیوں میں 7اضافی نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ جے یو آئی کی6نشستیںمتوقع ہیں۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں21مخصوص نشستیں خالی تھیں۔ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کو وہاں خواتین اور اقلیتوں کی9,9جبکہ پیپلز پارٹی کو1نشست ملنے کا امکان ہے۔ادھر پنجاب اسمبلی میں بھی خالی رکھی گئی مخصوص نشستوں میں سے مسلم لیگ ن کو پنجاب اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی24اضافی نشستیں مل سکتی ہیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کو 2،مسلم لیگ کو ایک اضافی نشست ملنے کا امکان ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی سربراہی میں پی پی وفد نے ملاقات کی
    Next Article وزارت خزانہ کا سربراہ کون؟
    Ume Roman

    Related Posts

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، شیخو گینگ کے 2 ارکان کوگرفتار

    فروری 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 افراد شہید، 169 زخمی، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    فروری 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    امام بارگاہ خودکش حملہ، وزیراعظم شہبازشریف کا شہدا کے ورثا کیلئے مالی امداد دینے کا اعلان

    فروری 11, 2026
    پوٹھوہار

    چکوال ڈسٹرکٹ کورٹ میں عدالت کے باہرگولی لگنے سے عدالتی اہلکارجاں بحق

    فروری 11, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ رمضان المبارک شروع ہونے کا قوی امکان

    فروری 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.