Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے اسلام آباد میں آغاز کردیا گیا
    پوٹھوہار اکتوبر 15, 2024

    شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آج سے اسلام آباد میں آغاز کردیا گیا

    اکتوبر 15, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The summit of Shanghai Cooperation Organization has started in Islamabad from today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آبادمیں شروع کیا جارہا ہے، تمام رکن ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

    ذرائع کے مطابق علاقائی تعاون کے اعزم کو بڑھانے کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کا دوروزہ اجلاس آج سے شروع کیا جارہا ہے، ایس سی او کونسل آف ہیڈزآف سٹیٹ کے اجلاس کی تفصیلات کو جاری کردیا گیا ہے۔

    آج ایس سی او اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے غیر ملکی وفود پاکستان آئے گئے۔وزیراعظم کی طرف سے غیرملکی وفود کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیاجائے گا۔

    ذرائع کا کینا ہے کہ ایس سی او سمٹ کا باقاعدہ آغاز 16 اکتوبر کو جناح کنونشن سینٹر میں کیا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف بدھ کو کانفرنس ہال میں تمام شرکاء کا استقبال کریں گے جبکہ اس کے ساتھ ہی ایس سی او سربراہی اجلاس کے شرکاء کا گروپ فوٹو کیا جائے گا۔

    کل وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایس سی او سربراہی اجلاس کی با ضابطہ کاروائی کا آغاز کیا جائے گا،وزیراعظم اجلاس کے آغاز پرابتدائی خطاب کریں گے۔

    وزیراعظم شہبازشریف کے ابتدائی خطاب کے بعد سمٹ کی کارروائی شروع کی جائے گی،جس کے بعد سے اجلاس سے مختلف رہنما کی جانب سے خطاب کیا جائے گا۔

    غیر ملکی لیڈرز کے خطاب کے بعد دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے اور وزیراعظم کے اختتامی کلمات سے کانفرنس کے ایجنڈا آئٹمز مکملہوجائے گا۔

    کانفرنس کے اختتام پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایس سی او سیکرٹری جنرل میڈیاٹاک کریں گے جبکہ وزیراعظم کی طرف سےکانفرنس کے شرکا کےاعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔

    تنظیم کے رکن ممالک روس، بیلا روس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے علاوہ ایران کے اول نائب صدر اور بھارت کے وزیرخارجہ اپنے اپنے ملکوں کی نمائندگی کریں گے،آج بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر پاکستان کی جانب پہنچیں گے۔

    اس کے ساتھ ہی منگولیا کے وزیراعظم مبصرریاست کے طور پر اورترکمانستان کے وزرا کی کابینہ کےنائب چیئرمین اوروزیر خارجہ بھی خصوصی مہمان کی حیثیت سےشریک ہوں گے۔

    شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ رکن ممالک کے درمیان معاشی ترقی کی رفتار کو بڑھانے کی بھی کوشش کی جائے گیا۔

    اس سربراہی اجلاس کے باعث پاکستان کو ایک پلیٹ فارم فراہم کیا جائے گا، جس کے باعث وہ عالمی سطح پر اپنی اپنی حیثیت کو مضبوط کر سکتا ہے اور اس کے ساتھ ہی علاقائی تعاون میں اپنی قیادت کا کردار نمایاں کر سکتا ہے،اس کے  ساتھ ہی مضبوط معاشی روابط اور سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع بھی پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے محرک ثابت ہو سکتے ہیں۔

    یاد رہے کانفرنس سے پہلےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو نہایت ہی خوبصورت طریقے سے سجادیاگیا ہے، شہرکی تمام سڑکیں پاک چین دوستی کے رنگ میں رنگ دی گئی ہیں،چین اور پاکستان کے پرچم آویزاں کر دئے گئے ہیں۔اس کے  ساتھ ہی چینی قیادت کی تصویر والے ہورڈنگز بھی لگائے گئے ہیں۔

    اسلام آباد سربراہی اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی پریس کلب؛ مظاہرین پر تشدد پر ایس ایچ او سمیت 8 پولیس اہلکار معطل
    Next Article شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی کانفرنس کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کیسے ہیں؟
    Ume Roman

    Related Posts

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.