Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صورتحال واضح ہے ریاست کو رہنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے،صدر مملکت
    خاص خبریں مارچ 19, 2025

    صورتحال واضح ہے ریاست کو رہنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے،صدر مملکت

    مارچ 19, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The situation is clear, the state has to survive, the war against terrorism has to be won, says the President
    بلوچستان دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، آصف علی زرداری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدرمملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں ترقی اور پائیدار امن پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے ۔

    کوئٹہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن و امان کی صورت حال پر اہم اجلاس منعقد ہوا،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اجلاس کو صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی ۔

     آصف علی زرداری کا کہنا تھا دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں ، صورت حال واضح ہے ریاست کو رہنا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنی ہے لہٰذا انسداد دہشت گردی ونگ کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے ۔

    صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بلوچستان دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور پائیدار امن چاہتے ہیں، بلوچستان کے ہر بچے کو سکول میں دیکھنا چاہتے ہیں  جدید ٹیکنالوجی سے بچوں کو روشناس کروانا وقت کی ضرورت ہے ۔

    اجلاس میں قائم مقام گورنر بلوچستان کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی،  چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان،  آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک افغان طورخم بارڈ کو تجارت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف چار روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کی ایل او سی پر گولہ باری،مزید 5شہری شہید، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے کئی بھارتی پوسٹیں تباہ

    مئی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بھارت کی بڑی شکست، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    بھارتی حملوں میں 33 افراد شہید اور 74 زخمی ہوئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 9, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریلی،بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

    مئی 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.