Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»تاجر دوست سکیم کا دائرہ پاکستان کے مزید 42 شہروں تک بڑھا دیا گیا
    خاص خبریں جولائی 13, 2024

    تاجر دوست سکیم کا دائرہ پاکستان کے مزید 42 شہروں تک بڑھا دیا گیا

    جولائی 13, 2024Updated:جولائی 13, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The scope of Tajir Dost Scheme has been extended to 42 more cities of Pakistan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف کوآرڈینیٹر تاجر دوست سکیم نعیم میر کا کہنا ہے کہ وفاقی دارلحکومت،لاہور ،کراچی ، پشاور ، راولپنڈی اور کوئٹہ کے بعد اب 42 شہروں تک تاجر دوست سکیم کا دائرہ بڑھادیا گیا ہے.

    انہوں نے اس امر کا اظہار گزشتہ روز ریجنل ٹیکس آفس لاہور میں پریس کانفرنس میں بتایا ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق تاجر تنظیموں سے مشاروت کا سلسلہ جاری ھے ،42 شہروں کے لئے تاجر دوست سکیم کے مجوزہ ایڈوانس ٹیکس ٹیبل کو جاری کیا گیا ھے۔

    تاجر دوست سکیم میں شامل تمام اضلاع میں ریٹیلرز سے ایڈوانس ٹیکس وصول کیا جائے گا ، جو ایڈجسٹ ایبل ھوگا ، ایڈاونس ٹیکس ٹیبل بناتے وقت پسماندہ، درمیانے اور پوش علاقوں کی درجہ بندی کی گئی اور اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ھے کہ ٹیکس کا نفاذ منصفانہ ھو ، نعیم میر نے بتایا کہ ایڈوانس ٹیکس ٹیبل پر مشاورت کے لیے 17ریجنل ٹیکس آفسز میں 42 شہروں کے تاجر نمائندگان سے ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورت کی گئی.

    تاجر نمائندوں کے ساتھ اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوا اور 4 بجے سہ پہر اختتام پذیر ہوا. تاجر نمائندوں کی جانب سے اجلاس میں ایڈوانس ٹیکس ٹیبل کے 85 فیصد حصے سے اتفاق کیا گیا جبکہ ہر شہر میں 15 فیصد علاقوں پر لگائے گئے ایڈوانس ٹیکس پر تاجر نمائندگان کے اعتراضات سامنے آئے.

    اس ضمن میں فیصلہ کیاگیا کہ تاجر نمائندگان متعلقہ ریجنل ٹیکس آفسز میں کل شام تک اپنی متبادل تجاویز/اعتراضات جمع کروادیں تاکہ ان تجاویز پر غور کرنے کے بعد ایف بی آر نیا ایس آر او جاری کرسکے. نعیم میر کا کہنا تھا  کہ اب تک 47 ہزار کے قریب تاجر رجسٹرڈ ہوئے ہیں جبکہ21 ہزار تاجروں کی رجسٹریشن کے ساتھ لاہور لیڈ کر رہا ہے۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ جولائی کا مہینہ آگیا ہے حکومت ٹیکس نیٹ بڑھانے کے فیصلے پر پختہ عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ھے اجلاس میں تاجر تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ سادہ اردو ٹیکس ریٹرن فارم فوری جاری کیا جائے جس کے اجراہ کے لئے ایف بی آر نے کام شروع کردیا ھے۔ اجلاس میں تاجروں کو سمجھایا گیا کہ زائد ٹیکس کی ادائیگی سے بچنے کے لیے فائلر بننا ھوگا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انجمن تاجران اور تنظیم تاجران کا مختصر وفد چیئرمین ایف بی آر سے اس ضمن میں ملاقات بھی کرے گا۔

    Tajir Dost Scheme تاجر دوست سکیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے 27 کلو گرام منشیات برآمد کرلی
    Next Article ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی
    Ume Roman

    Related Posts

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026

    پنجاب میں گاڑی مالکان کی بائیو میٹرک تصدیق کا ایپ کے ذریعے آغاز

    فروری 16, 2026

    نیٹ میٹرنگ، نیپرا کی جانب سے سولر صارفین کے لیے بڑی خوش خبری

    فروری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026
    فیچرڈ

    بانی پی ٹی آئی نے جیل میں لیونگ کنڈیشن پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

    فروری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    کھیل

    آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے شکست دیکر سری لنکا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.