Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام نے ناکافی قرار دے دی
    خاص خبریں جنوری 16, 2024

    نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوام نے ناکافی قرار دے دی

    جنوری 16, 2024Updated:جنوری 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The reduction in the prices of petroleum products by the caretaker government was considered insufficient by the people
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام نالاں ہے.شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا جاتا ہے اور جب کمی کی باری آتی ہے تو عوام کو چند روپے کا ریلیف دیا جاتا ہے جو کہ نہ ہونے کے برابر ہے۔

    عوام کا مزید کہنا تھا کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔شہریوں نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا جائے۔اور اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں کمی کی جائے.

    یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا تھا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 259روپے 34پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا۔

    caretaker government reduction پیٹرولیم مصنوعات ناکافی قرار نگران حکومت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں موسم سرما کے رنگ نظر آنے لگے
    Next Article نشان الاٹ ہونے کے بعد بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع
    Ume Roman

    Related Posts

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    واناکیڈٹ کالج میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 650 کیڈٹس اور اساتذہ بحفاظت ریسکیو

    نومبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    وانا کیڈٹ کالج میں موجود 3 دہشتگردوں کے افغانستان سے رابطے، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

    نومبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک افغان بارڈرز کو تجارت کے لیے فی الفور کھولا جائے، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    قومی اسمبلی سے بھی 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025
    فیچرڈ

    وادی نیلم میں موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ

    نومبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.