Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سفارشی کلچر ختم ہو چکا، اب کامیابی کیلئے محنت ضروری ہے،وزیرتعلیم شہزاد آغا
    خاص خبریں ستمبر 12, 2024

    سفارشی کلچر ختم ہو چکا، اب کامیابی کیلئے محنت ضروری ہے،وزیرتعلیم شہزاد آغا

    ستمبر 12, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The recommendation culture is over, now hard work is necessary for success, said Education Minister Shahzad Agha
    The recommendation culture is over, now hard work is necessary for success, said Education Minister Shahzad Agha
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا نے کہا ہے کہ سفارشی کلچر ختم ہوچکا ہے اب لوگوں کو محنت کرنا پڑے گی، صرف وہی شخص آگے بڑھ سکتا ہے جو محنت کرے گا محنت نہ کرنے والے پیچھے رہ جائیں گے۔

    بوائز ڈگری کالج سکردو کے پرنسپل پروفیسر میر عالم کی ملازمت سے سبکدوشی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو گلگت بلتستان کا سب سے بڑا تعلیمی ادارہ ہے یہاں پورے خطے کے طلبا تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں،جلد اس کالج میں بڑا آڈیٹوریم قائم کیا جائے گا تاکہ تقریبات کےموقع پر طلبا کو بیٹھنے میں کسی قسم کی دقت پیش نہ آئے۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہمیں احساس ہے کہ داخلوں کے حوالے سے بوائز ڈگری کالج سکردو پر بہت بڑا بوجھ ہے اسی صورتحال کے پیش نظر ہم نے سکردو میں ایک نیا ڈگری کالج قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کالج کی فزیبلٹی رپورٹ جلد تیار ہوگی۔

    شہزاد آغا کا مزید کہنا تھا کہ ڈگری کالج سکردو میں اساتذہ کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا، اساتذہ کی تعیناتی کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے گا،

    صوبائی وزیر تعلیم کا مزید کہنا تھا کہ تقرریاں میرٹ اور تبادلے سفارشی بنیاد پر نہیں بلکہ پر ہونگی۔

    اس موقع پر انہون نے پروفیسر میر عالم کو خراج ٹحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا دیگر اساتذہ کو بھی ان کے نقش قدم پر چلنا چاہیئے۔

    Gilgit Baltistan Shehzad Agha شہزاد آغا گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب پولیس پر ڈیوٹی کے دوران سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
    Next Article میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کا 59واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026

    پاک چین لازوال دوستی، مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت

    جون 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین لازوال دوستی، مضبوط اور قابلِ اعتماد شراکت داری کی بے مثال علامت

    جون 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 1, 2026

    چلاس: فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 7 سیاح جاں بحق

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے معروف سیاحتی مقام فیئری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی خوفناک حادثے…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد

    جون 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کا اعلان

    جون 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر میں 5 تا 20 جون تک سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

    جون 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.