Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی چیمبر آف انڈسٹری نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج اور شٹر ڈاؤن کی دھمکی دے دی
    پوٹھوہار جولائی 6, 2024

    راولپنڈی چیمبر آف انڈسٹری نے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج اور شٹر ڈاؤن کی دھمکی دے دی

    جولائی 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Rawalpindi Chamber of Industry has threatened a nationwide protest and shutdown against inflation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے نئے مالی سال کے بجٹ میں ظالمانہ ٹیکسوں کے نفاذ،موجودہ ٹیکس دہندگان، تنخواہ دار طبقے اور تاجروں پر بوجھ، اسٹاک ایکسچینج پر کیپیٹل گین ٹیکس کے اثرات، سیلز ٹیکس، بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج اور شٹر ڈاؤن کی دھمکی دی ہے۔

    چیمبر کا کہنا ہے کہ احتجاج اور ہڑتال کی کال سے قبل حکومت کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا جائے گا جس پر عملدرآمد نہ ہونے پر ملک بھر کی تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لے کر احتجاج کی کال دی جائے گی اس امر کا اعلان مالیاتی بجٹ برائے سال2024 کی کاروباری سرگرمیوں پراثرات کے حوالے سے گزشتہ روزراولپنڈی چیمبر میں منعقدہ ہنگامی مشاورتی اجلاس میں کیا گیاگیا۔

    چیمبر کے صدر ثاقب رفیق کی صدارت میں ہو نے والے اجلاس میں گروپ لیڈر سہیل الطاف، سینئر نائب صدر محمد حمزہ سروش، نائب صدر فیصل شہزاد، سابق صدور، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران، خواتین ممبران اورانجمن تاجران کے نمائندوں شیخ صدیق، شاہد غفور پراچہ، شیخ حفیظ، ارشد اعوان، گوجر خان سے راجہ جواد، آصف ادریس، سابق صدر آرسی ایس ٹی ایس آئی، مختلف بازاروں اور مارکیٹوں کے رہنما اور ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور آئی سی ایم اے کے نمائندوں بشمول سیدتنصیربخاری چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے امور ٹیکس، فراز فضل صدر آر آئی ٹی بی اے، شہزاد ملک، صدر آئی سی ایم اے، اور میاں رمضان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، وارداتوں میں ملوث 3 رکنی چور گینگ گرفتار
    Next Article تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج کا جلسہ ملتوی کردیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے

    اگست 24, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلی ویژن کا خوبصورت شو "پنجاب دے رنگ” ندا عمران اور عماد کے ساتھ

    اگست 22, 2025
    بلاگ

    کراچی بارش میں نہیں، حکومتی نااہلی کے سمندر میں ڈوب گیا.تحریر: شیر علی انجم

    اگست 20, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ضلع غذر میں سیلاب متاثرین کیلئے پاک فوج کی فوری امدادی کارروائیاں جاری

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    ڈی آئی جی ہزارہ کا غیر ملکی خاتون سیاح سے غیر ضروری سوالات کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس

    اگست 24, 2025
    خاص خبریں

    غذر: 300 افراد کی جانیں بچانے والے 3 ہیروز کو وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

    اگست 24, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.