Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج کے دوران سگریٹ سلگانے سے دھماکہ، ایک شخص زخمی

    اگست 10, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، صوبہ بھر میں بحالی کے کام جاری، ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 10, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: نوجوانوں کے تشدد سے بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق

    اگست 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا
    خاص خبریں اگست 17, 2024

    وزیراعظم نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا

    اگست 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Prime Minister has called a meeting regarding monkey pox
    The Prime Minister has called a meeting regarding monkey pox
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے منکی پاکس سے متعلق اجلاس طلب کر لیا۔

    ذرائع کے مطابق منکی پاکس کے حوالے سے اجلاس آج دوپہر پرائم منسٹر ہاوس میں ہوگا۔

    اجلاس میں منکی پاکس کی  موجودہ  صورت حال، ایم پاکس سے نمٹنے کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف  کو ہوائی اڈوں ، بارڈر، ہسپتالوں میں انتظامات سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

    وزیر اظم کو  ٹیسٹنگ لیبارٹریز، لیب کٹس و متعلقہ ادویات کی دستیابی اور سکریننگ کے نظام بارے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ اجلاس  میں چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار برتھ، سیکرٹری صحت، ڈی جی صحت،  قومی ادارہ صحت، این سی اوسی کے حکام شرکت کریں گے۔

    وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں  منکی پاکس کے متعلق حکام کو ضروری ہدایات بھی دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناقص خوراک کی روک تھام کے لیےاسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا خصوصی ایکشن
    Next Article لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش پر حکومت سے جواب طلب کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں گیس لیکج کے دوران سگریٹ سلگانے سے دھماکہ، ایک شخص زخمی

    اگست 10, 2025

    گلگت بلتستان بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، صوبہ بھر میں بحالی کے کام جاری، ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 10, 2025

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکہ میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج کے دوران سگریٹ سلگانے سے دھماکہ، ایک شخص زخمی

    اگست 10, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، صوبہ بھر میں بحالی کے کام جاری، ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 10, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: نوجوانوں کے تشدد سے بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق

    اگست 10, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکہ میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں

    اگست 10, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں گیس لیکج کے دوران سگریٹ سلگانے سے دھماکہ، ایک شخص زخمی

    اگست 10, 2025
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان بدترین موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میں، صوبہ بھر میں بحالی کے کام جاری، ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 10, 2025
    فیچرڈ

    مظفرآباد: نوجوانوں کے تشدد سے بچنے کی کوشش میں لڑکی کھائی میں گرکر جاں بحق

    اگست 10, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.