Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی
    فیچرڈ فروری 15, 2025

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی

    فروری 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The prices of petroleum products have been reduced by five rupees per liter
    لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5.25 روپے، پٹرول 1 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کے نرخ میں 4 روپے فی لٹر کمی کی گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کر دی، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے،وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔

    وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 1 روپے کمی کی گئی ہے جس  کے بعد 256.13 روپے فی لیٹر ہوگئی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے کمی کے بعد اس کی  نئی قیمت 263.95 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 3.20 روپے سستا کر دیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 164.63 روپے فی لیٹر ہوگی ،اس ی طرح لائٹ ڈیزل کی قیمت میں سب سے زیادہ 5.25 روپے کمی کی گئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 155.81 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اس کا اطلاق بھی ہو چکا ہے اور اب یہ قیمتیں 28 فروری تک ہونگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Next Article آزاد کشمیر کے ہوٹل میں کراچی کا نوبیاہتا جوڑا دم گھٹنے سے جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم شہبازشریف

    جون 30, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    فیچرڈ

    کاغان: سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،میاں بیوی جاں بحق، بچہ زخمی

    جون 24, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025
    خاص خبریں

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.