Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دے دیا

    اکتوبر 14, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

    اکتوبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدر مملکت آج قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے
    خاص خبریں اگست 29, 2024

    صدر مملکت آج قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے

    اگست 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The President of the State will award the Hilal Imtiaz to national athlete Arshad Nadeem today
    The President of the State will award the Hilal Imtiaz to national athlete Arshad Nadeem today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز کے اعزاز سے نوازیں گے۔

    ایوان صدر میں آج  خصوصی تقریب ہوگی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری  پیرس اولمپکس 2024 میں طلائی تمغہ جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گے۔

    یاد رہے کہ رواں 8 اگست کو ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کر کے اولمپک کی تاریخ کا 118 سالہ ریکارڈ توڑا تھا۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی سفارش کی تھی جس کی صدر مملکت آصف زرداری نے گزشتہ دنوں منظوری بھی دی تھی۔ آج کی تقریب اسی سلسلے میں ہوگی۔

    Arshad Nadeem ارشد ندیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری
    Next Article ٹیلی گرام کے بانی ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی
    Ume Roman

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دے دیا

    اکتوبر 14, 2025

    خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

    اکتوبر 14, 2025

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دے دیا

    اکتوبر 14, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

    اکتوبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025
    پوٹھوہار

    افغان طالبان کے حملے میں شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

    اکتوبر 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    واہ کینٹ میں سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی، 3 خطرناک مجرمان ہلاک،ایک گرفتار

    اکتوبر 7, 2025
    پوٹھوہار

    اٹک میں 35 تولے طلائی زیورات اور لاکھوں روپے کی چوری، ملزمان گرفتار

    اکتوبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم دے دیا

    اکتوبر 14, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج

    اکتوبر 14, 2025
    بین الاقوامی

    غزہ میں امن معاہدے پر دستخط ہو گئے،آج تاریخی دن ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب

    اکتوبر 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.