Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    پاکستان کا ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، "اسلام آباد ٹالکس” ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اپریل 8, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گورنر خیبر پختونخوا سے یونیورسٹی چانسلرز کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلیٰ کو منتقل، صوبائی اسمبلی نے بل منظور کرلیا
    فیچرڈ دسمبر 6, 2024

    گورنر خیبر پختونخوا سے یونیورسٹی چانسلرز کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلیٰ کو منتقل، صوبائی اسمبلی نے بل منظور کرلیا

    دسمبر 6, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The powers of appointing university chancellors from the Governor of Khyber Pakhtunkhwa to the Chief Minister
    موجودہ وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کا دورانیہ چار سال کرنے کی ترمیم منظور ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں یونیورسٹی ترمیمی بل 2024 وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا ۔

    ایوان میں خیبر پختونخوا جامعات ترمیمی بل 2024 چند ترامیم کے ساتھ منظور، یونیورسٹیوں سے متعلق گورنر کے تمام  اختیارات وزیر اعلیٰ کو منتقل کردیئے گئے ۔

    بل کے متن کے مطابق یونیورسٹی ایکٹ میں گورنر کی جگہ وزیر اعلیٰ کا لفظ شامل کیا گیا ہے،یونیورسٹی کا چانسلر اب گورنر نہیں وزیر اعلیٰ ہوگا ۔

    بل کے مطابق وائس چانسلر چار سال کے لئے مقرر کیا جاسکتا ہے،اگر کارکردگی 65 فیصد سے کم رہی تو دوسرے سال کے ختتام پر ہٹادیا جائیگا، اگر وائس چانسلر کی کارکردگی تسلی بخش رہی تو چار سال مدت پوری کرسکتا ہے ۔

    بل کے مطابق خیبر پختونخوا کا لفظ ختم،وائس چانسلر کو پورے ملک سے منتخب کیا جاسکتا ہے، اگر کسی یونیورسٹی میں پروفیسرز کی تعداد تین سے کم ہے تو پرو وائس چانسلر دستایب پروفیسرز میں مقرر کیا جائیگا ۔

    بل کے مطابق پرو وائس چانسلر کی مدت ملازمت تین سال ہوگی،رجسٹرار یونیورسٹی کے انتظامی افسران میں سے مقرر کیا جائیگا،اگر موزوں انتظامی افسر دستیاب نہ ہو تو سول سرونٹس ایک افسر کو تین سال مدت کےلئے تعینات کیا جائیگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاست مخالف پروپیگنڈہ میں ملوث مزید 7 ملزمان کےخلاف مقدمات درج،سخت کارروائی کا امکان
    Next Article 190ملین پاﺅنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، "اسلام آباد ٹالکس” ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اپریل 8, 2026

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    پاکستان کا ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، "اسلام آباد ٹالکس” ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اپریل 8, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 4, 2026
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    پاکستان کا ایران جنگ بندی میں کلیدی کردار، "اسلام آباد ٹالکس” ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    اپریل 8, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.