Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزارت عظمیٰ کا معاملہ, مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس طلب
    خاص خبریں فروری 28, 2024

    وزارت عظمیٰ کا معاملہ, مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس طلب

    فروری 28, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    the meetings of the parliamentary party of the Muslim League-N and the allied parties were called
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں آج سہ پہر 3بجے ہوگا۔ اجلاس کی صدارت لیگی قائد میاں محمد نواز شریف کریں گے۔ اس حوالے سے نومنتخب لیگی ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ اجلاس میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی توثیق بھی کی جائے گی۔

    جبکہ دوسری جانب مسلم لیگ (ن)اور دیگر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بھی طلب کررکھا ہے۔ نواز شریف پنجاب ہاؤس میں نو منتخب ارکان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔اجلاس میں اتحادی جماعتیں شہباز شریف کو وزیر اعظم بنانے کے فیصلے کی تائید کریں گی۔کل ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنئی قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کا اپوزیشن لیڈر کون ہو گا؟
    Next Article نگران وفاقی کابینہ نے جاتے جاتے بجلی و گیس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل بدھ کو پہلا روزہ ہوگا

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    ڈھاکا میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر بنگلہ دیشی عوام کا والہانہ اظہار محبت

    فروری 17, 2026
    بین الاقوامی

    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.