Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حکومت سازی کا معاملہ, پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آج دوبارہ بیٹھک ہو گی
    خاص خبریں فروری 19, 2024

    حکومت سازی کا معاملہ, پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آج دوبارہ بیٹھک ہو گی

    فروری 19, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The matter of government formation, Pakistan Muslim League-N and People's Party will meet again today
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت سازی کا معاملہ،پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان کامعاملات کو حتمی شکل دینے کیلئے آج دوبارہ بیٹھک ہو گی۔

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ گزشتہ اجلاس میں دونوں اطراف سے دی گئی تجاویز پر تفصیلی گفتگو ہوئی تھی۔ کمیٹی اراکین نے اتفاق کیا کہ مضبوط جمہوری حکومت ہی مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں دونوں جماعتوں نے معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے آج دوبارہ بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ کی نمائندگی سینیٹر اسحاق ڈار، سردار ایاز صادق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور ملک محمد احمد خان نے کی جبکہ پیپلز پارٹی وفد مراد علی شاہ، قمر زمان کائرہ، سعید غنی، ندیم افضل چن، نواب ثنا اللہ زہری، شجاع خان اور سردار بہادر خان پر مشتمل تھا۔

    دوسری جانب میاں نواز شریف کی رواں ہفتے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کابھی امکان ہے۔لیگی قائد میاں نواز شریف اسلام آباد سے مری کیلئے روانہ ہوگئے ۔نوازشریف تقریبا کا مری میںایک ہفتے تک قیام متوقع ہے۔لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور مری میں قیام کے دوران نواز شریف کی آصف علی زرداری سے ملاقات کا امکان ہے۔ نواز شریف کی دیگر سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں

    government formation Muslim League-N People's Party
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے کمشنر راولپنڈی کے الزمات کی تحقیقات کیلئے کام شروع کر دیا
    Next Article صوبوں میں اکثریت لینے والی سیاسی جماعتوں نے حکمت عملی تیاری کرلی
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم نے پلی بارگین کی درخواست دیدی۔

    مارچ 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    فنکاروں کے حقوق مزید نظرانداز نہ کیے جائیں، جہاں فنکار ہوگا وہاں امن ہوگا: احمد سجاد

    فروری 25, 2026
    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں

    مارچ 3, 2026
    بین الاقوامی

    چیئرمین سینیٹ سے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے صدر کی ملاقات،کسانوں کو درپیش چیلنجز، زرعی ترقی کے فروغ پرگفتگو

    مارچ 3, 2026
    چترال

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.