Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بھارتی حکومت نے سید علی گیلانی کی تحریک حریت جموں و کشمیر پر پابندی لگادی
    خاص خبریں جنوری 1, 2024

    بھارتی حکومت نے سید علی گیلانی کی تحریک حریت جموں و کشمیر پر پابندی لگادی

    جنوری 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Indian government banned Seyyed Ali Gilani's movement for freedom in Jammu and Kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیرکے مرحوم رہنما سید علی گیلانی کی جماعت تحریک حریت جموں وکشمیر کوغیرقانونی قراردیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی حکومت کے مطابق تنظیم جموں و کشمیر کو بھارت سے الگ کرانا چاہتی ہے۔ پابندی کا اعلان کرتے ہوئے بھارت کے وزیر داخلہ نے کہا کہ حریت کانفرنس جموں و کشمیر کو بھارت سے الگ کرنے کی ممنوع سرگرمیوں میں ملوث تھی۔

    بھارتی وزیر داخلہ نے جماعت پر بھارت میں اسلامی قانون نافذ کرنے کی کوششیں کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔ بھارتی سرکار کے بقول تحریک حریت جموں وکشمیر کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس تنظیم کے پہلے روح رواں سید علی شاہ گیلانی تھے۔ بھارتی وزیرداحلہ نے پابندی کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ تنظیم بھارت مخالف پروپیگنڈا کر رہی ہے اور جموں و کشمیر میں علیٰحدگی پسند رجحان کو فروغ دینے کے لیے دہشت گردی کا سہارا لے رہی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کی انتہا پسند حکومت نے نے چند دن پہلے مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت عالم گروپ) پر بھی پابندی عائد کردی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیض آباد دھرنا کمیشن نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کو طلب کرلیا
    Next Article ایمن سلیم کا اپنی شادی پر ڈانس کسی کو بھی نہ بھایا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

    اپریل 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 4, 2026

    جنگ ایران سے، قیمت خلیج سے: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی کو سلامتی کی حکمتِ عملی کہنا حقیقت کو دھندلا دینا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    قتل کی پارلیمانی منظوری: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان کی درخواست پر امریکہ اور ایران کا 15 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان

    اپریل 8, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر ایرانی میزائل حملوں کی شدید مذمت، یکجہتی کا اظہار

    اپریل 7, 2026
    خاص خبریں

    حملے تنازعے کے حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، کور کمانڈرز کی سعودی عرب پر ایرانی حملوں کی مذمت

    اپریل 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.