Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر ایک اور سبکی کا سامنا، دبئی ایئر شو میں جنگی جہاز تباہ، پائلٹ کا سامنا
    بین الاقوامی نومبر 21, 2025

    بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر ایک اور سبکی کا سامنا، دبئی ایئر شو میں جنگی جہاز تباہ، پائلٹ کا سامنا

    نومبر 21, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Indian Air Force once again faces another setback on the global stage, a fighter jet crashed at the Dubai Air Show, the pilot was confronted
    دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو کے دوران بھارتی فضائی کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوا ہے، بھارتی فضائیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے ، دبئی میں جاری ایئرشو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا اور پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔

    دبئی: بھارتی فضائیہ نے تصدیق کی ہے کہ دبئی میں انٹرنیشنل ایئرشو کے دوران بھارتی فضائی کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوا ہے جس میں پائلٹ ہلاک ہو گیا ۔

    شو میں فضائی کرتب دکھاتے ہوئے بھارت کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے کو حادثہ ایئرشو کے آخری روز پیش آیا جس کے فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد ایئر شو کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا، گرنے والے طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔

    بھارتی میڈیا نے بتایا کہ  کچھ دن قبل تیجس طیارے کا آئل بھی لیک ہوا تھا جس کی ویڈیو سامنے آئی تھی ۔

    بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ  طیارے کو حادثہ مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ فریقی ٹوینٹی سیریز کا دوسرا میچ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا
    Next Article این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب کیلئے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026
    فیچرڈ

    ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کا اقوام متحدہ کے وفد کے ہمراہ خان پور کا دورہ

    فروری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں برفباری سے جانی و مالی نقصان، 11 گھر مکمل تباہ

    جنوری 26, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

    جنوری 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    واہ کینٹ: ڈکیت گروہ ایک گھر سے 3 لاکھ روپے اور طلائی زیورات لے اڑے

    فروری 2, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا

    فروری 2, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعظم پاکستان سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا

    فروری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.