Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین
    خاص خبریں اکتوبر 5, 2026

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The government is committed to the preservation of Gilgit-Baltistan's glaciers: Gilgit-Baltistan Chief Minister Amjad Hussain.
    گلگت بلتستان میں جنگلات اور گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے گرین انرجی اور متبادل توانائی کے ذرائع متعارف کرانا ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ امجد حسین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے  کہا کہ حکومت گلگت بلتستان گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے ، گلگت بلتستان میں جنگلات اور گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے گرین انرجی اور متبادل توانائی کے ذرائع متعارف کرانا ناگزیر ہے ۔

    گلگت: ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ امجد حسین نے گلیشیئرز پروٹیکشن اتھارٹی کو فعال بنانے اور گلیشیئرز کے حوالے سے کام کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے باہمی کے ساتھ گلگت بلتستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچانے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

    محدود وسائل کے باوجود گلگت بلتستان گلیشیئرز پروٹیکشن اتھارٹی کا قیام اور وسائل مختص کرنا اس بات کا مظہر ہے کہ گلیشیئرز کا تحفظ محفوظ مستقبل کیلئے ناگزیر ہے ۔

    سرکاری محکموں میں ہائبرڈ گاڑیوں کو متعارف کرائی جا رہی ہیں، گلگت بلتستان میں جنگلات اور گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے گرین انرجی اور متبادل توانائی کے ذرائع متعارف کرانا ناگزیر ہے جس کیلئے بین الاقوامی کمیونٹی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔

    اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے صوبائی سیکریٹری جنگلات سبطین احمد کو ہدایت کی کہ میڈیسنل پلانٹس کی پالیسی کا بینہ اجلاس میں پیش کی جائے تاکہ ٹرافی ہنٹنگ کی طرز پر اس حوالے سے بھی کنزرویشن کمیٹیاں تشکیل دی جا سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    Next Article سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستاب امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.