Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹ پر 316 رنز بنا لئے
    خاص خبریں جنوری 3, 2025

    دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹ پر 316 رنز بنا لئے

    جنوری 3, 2025Updated:جنوری 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first day of the second Test ended, South Africa scored 316 runs for 4 wickets
    جوبی افریقہ کے ریان ریکلٹن او بوومہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرکے سنچریاں سکور کیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کیپ ٹاون میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل جنوبی افریقہ کے نام ، میزبان ٹیم نے 4 وکٹ پر 316 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی،  ریان ریکلٹن نے شاندار 176 رنز بنائے اور  ابھی ناقابل شکست ہیں، جبکہ ٹمبا باوومہ 106 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    جنوبی افریقہ کے دیگر بیٹرز میں ایڈن مارکرم 17، ویان مولڈر 5 اور  ٹرسٹن سٹبز بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ خرم شہزاد اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ وکٹ اپنے نام کی ۔

    اس سے قبل جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا باوومہ نے تاس جیت کر خود بیٹنگ  کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

    سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستانی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکتوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دشمن ہمیں نقصان پہنچانے کیلئے کارروائیوں میں مصروف ہے،وزيراعظم
    Next Article ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر ایکسائز پولیس پر فائرنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025

    ایشیاکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025
    خاص خبریں

    فوج کیساتھ پانچ دن رہا تو یہ حقیقت سامنے آئی کہ طالبان ہی منافق ہیں، گرفتار دہشتگرد کے انکشافات

    ستمبر 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: حویلیاں میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    فیچرڈ

    مانسہرہ: اکھوڑی گلی میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، 3 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی

    ستمبر 11, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

    ستمبر 12, 2025
    بین الاقوامی

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 2025
    فیچرڈ

    ایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.