Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ،بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا
    خاص خبریں اگست 22, 2024

    5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ،بھارت کا ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا

    اگست 22, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The feat of 5-year-old martial artist Sufyan Mehsud broke India's world record
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا 5 سال پرانا گنیز ورلڈ کا ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔

    جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سفیان نے بھارت کے ایم وی ارجن پریان کا سافٹیسٹ ٹائم ٹو کلمب اراؤنڈ پرسن کا 9.78 سیکنڈز کا ریکارڈ صرف 7.87 سیکنڈز سے توڑ کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔بھارت کا یہ ریکارڈ  توڑ کر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود  پاکستان کے کم عمر ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔سفیان کے مطابق یہ نہایت ہی مشکل ترین اور چیلنجنگ ریکارڈ تھا،اس ریکارڈ کو کوالا چیلنج بھی کہا جاتا ہے جو کہ کووڈ کے دوران کافی پاپولر ہوگیا تھا۔یاد رہے کہ سفیان پاکستان کے لیے سب سے پہلے 100 گنیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے عرفان محسود کے بیٹے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: سعود اور رضوان کی شاندار سنچریاں
    Next Article شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025
    فیچرڈ

    پشاور:سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے اہلکار شہید، 2 زخمی ہوگئے

    نومبر 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 27, 2025

    نیو مری: معروف صحافی ظفر سعید ستی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

    پوٹھوہار

    مری میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے معروف صحافی ظفر سعید ستی کو قتل کردیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    شوبز

    ماضی کیطرح آج بھی پشاور شادوآباد ھے دیکھئے پشاور جنکشن زکی الرحمان کے ساتھ صرف ( کےٹو ) پر۔

    اکتوبر 30, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ میں شامل وزرا، مشیروں اور معاون خصوصی کو قلمدان تفویض

    نومبر 2, 2025
    کھیل

    قومی سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں روہت شرما کے بعد کوہلی کو بھی پچھاڑ دیا

    نومبر 2, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کیساتھ مار پیٹ کرنے والا ملزم گرفتار

    نومبر 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.