Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کر دیں
    خاص خبریں مارچ 6, 2024

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کر دیں

    مارچ 6, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission has allotted 20 special seats for women in Khyber Pakhtunkhwa Assembly
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں خواتین کی 20مخصوص نشستیں الاٹ کردیں۔

    دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو نشستیں مل گئیں۔جمعیت علمائے اسلام کو 8، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کو 5،5 نشتیں ملیں، عوامی نیشنل پارٹی اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کو ایک ایک نشست دیدی گئی۔جمعیت علمائے اسلام کی نعیمہ کشور، ستارہ آفرین، ایمن جلیل، مدینہ گل آفریدی رکن اسمبلی بن گئیں۔ اسی طرح رابعہ شاہین، نیلوفر بیگم، ناہیدہ نور اور عارفہ بی بی بھی جمعیت علمائے اسلام کی رکن اسمبلی ہوں گی۔مسلم لیگ ن کی آمنہ سردار، فائزہ ملک، افشاں حسین، شازیہ جدون اورجمیلہ پراچہ رکن اسمبلی بن گئی۔الیکشن کمیشن کی جاری کردہ دستاویز میں بتایا گیا کہ پیپلز پارٹی کی شازیہ طہماس، نائمہ کنول، مہر سلطانہ، اشبر جدون اور فرزانہ شیرین، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی نادیہ شیر اور عوامی نیشنل پارٹی کی خدیجہ بی بی رکن اسمبلی بن گئیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ کے سیکیورٹی وفد کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات
    Next Article خیبر پختونخوا کی 15 رکنی کابینہ تشکیل دے دی گئی, نامزد وزرا آج حلف اٹھائیں گے
    Ume Roman

    Related Posts

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026
    خاص خبریں

    کرک میں پولیس وین پر دہشتگرد حملہ، 2 قیدی جاں بحق، اہلکار زخمی

    جنوری 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 21, 2026

    مانسہرہ میں چیتے کا حملہ، کالج جانے والا نوجوان شدید زخمی

    خاص خبریں

    مانسہرہ اور اور آزاد کشمیر کے سنگم پر واقع برارکوٹ کے علاقے میں صبح کالج…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    راولپنڈی نارکوٹکس ڈویژن کی بڑی کارروائی، 248 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار

    جنوری 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں برن یونٹس کیلئے 250 ملین روپے جاری

    جنوری 31, 2026
    پنجاب

    پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی، ہائی ٹیک لیب کا افتتاح

    جنوری 31, 2026
    قومی خبریں

    پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا

    جنوری 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.