Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»میاں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
    خاص خبریں مارچ 7, 2024

    میاں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

    مارچ 7, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The decision is reserved on the applications to suspend the permanent arrest warrant of Mian Nawaz Sharif's sons
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    احتساب عدالت نے میاں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصرجاوید رانا نے میاں نوازشریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن، رانا عرفان ایڈووکیٹ عدالت پیش ہوئے۔نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر، پراسیکیوٹر سہیل عارف بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

    دوران سماعت قاضی مصباح الحق ایڈووکیٹ نے کہا کہ ریفرنس میں ہائیکورٹ سے تمام دیگر ملزمان بری ہو چکے ہیں۔12 مارچ کو حسن اور حسین نواز پاکستان آ کر عدالت پیش ہو جائیں گے۔اس کے ساتھ ہی وکیلِ صفائی قاضی مصباح نے حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ معطل کرنے کی استدعا کر دی۔نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے کہا کہ دو وارنٹ گرفتاری پہلے سے معطل کر دیئے گئے ہیں۔ ملزمان خود آ کر عدالت سرنڈر کر سکتے ہیں، خود عدالت پیش ہوں، ملزمان کو عدالت پیش ہونے کا موقع دیا جائے۔بعدازاں احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ: ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
    Next Article کشمیریوں کی بھارتی وزیر اعظم کے دورہ جموں کشمیر کے دوران مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025

    پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 19, 2025

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    دسمبر 18, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان پہلگام میں ملوث نہیں تھا، اقوام متحدہ نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی، بھارت سے جواب طلب

    دسمبر 19, 2025
    خاص خبریں

    پاکستانی انٹیلیجنس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش خراسان کے ترجمان سلطان عزیز اعظّام کو گرفتار کرلیا

    دسمبر 19, 2025
    پوٹھوہار

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں

    دسمبر 18, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.