Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا
    خاص خبریں ستمبر 18, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن خودکش حملے کے شہداء کی تعداد 21 ہو گئی،شہید 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

    ستمبر 18, 2026Updated:ستمبر 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The death toll from the suicide attack on the Kohat Police Lines has risen to 21; funeral prayers offered for 15 martyred police personnel.
    خودکش حملے میں 103 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے ، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوهاټ پولیس لائن میں جمعے کی نماز کے دوران خودکش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 21 تک پہنچ ہو گئی ہے،جبکہ 103 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، شہید ہونے والوں میں 15 پولیس اہلکار اور ایک ڈاکٹر سمیت 6 عام شہری شامل ہیں، دوسری جانب شہید ہونے والے 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں آئی جی خیبر پختونخوا، پولیس افسران، صوبائی وزراء اور عوام نے بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    کوهاټ: شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ کے بعد پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہداء کو سلامی پیش کی اور پولیس حکام نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔

    اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے پولیس سربراہ ذوالفقار حمید نے کہا کہ کوہاټ بم دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے خون کا پورا حساب لیا جائے گا ۔

    انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں پر خیبر پختونخوا کی زمین تنگ کر دی جائے گی۔ بزدل دہشت گردوں نے جمعہ کے روز نماز کے دوران نمازیوں کو نشانہ بنایا، جن کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے مزید کہا کہ دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے اور ان کے سہولت کاروں کو بھی بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

    دوسری جانب، کوہاټ ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طاہر نے بتایا کہ دھماکے میں 21  افراد شہید ہوئے ہیں، جن میں 15 پولیس اہلکار اور ایک ڈاکٹر سمیت 6 عام شہری شامل ہیں ۔

    کوہاټ ہسپتال کے ایم ایس کے مطابق خودکش حملے میں 103 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن کا علاج مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے، زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگورنر خیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان اور ہنگو میں کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Next Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم، مستحقین کو ہدفی سبسڈی دینے کی ہدایت

    اکتوبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026
    بین الاقوامی

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    حکومت

    چھوٹے کاروبار اور زرعی شعبے کو قرضوں کی فراہمی بڑھائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.