Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    خاص خبریں اپریل 8, 2024

    اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

    اپریل 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The country's economy is moving towards improvement, the stock market is at the highest level in the country's history
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن۔اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 637پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100انڈیکس 69ہزار 54پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ 4اپریل کو سٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68ہزار 416پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب امریکی کرنسی کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 7پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹرنسپوٹر مالکان کے خلاف زائد کرایہ طلب کرنے کی شکایت
    Next Article غزہ میں بچوں کی اموات تمام انسانیت پر دھبہ ہیں: سربراہ عالمی ادارہ صحت‎
    Ume Roman

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    فیچرڈ

    ہری پور: پنیاں موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 19 سالہ نوجوان جاں بحق، ایک شخص زخمی

    ستمبر 15, 2025
    شوبز

    پی ٹی وی کے سینئر اداکار اورنگزیب لغاری کا شو میں انکشاف، آصف زرداری جونیئر اور نہایت ذہین تھے

    ستمبر 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

    ستمبر 15, 2025
    کھیل

    ایشیاکپ کا آٹھواں میچ، سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 15, 2025
    بین الاقوامی

    اسرائیل کو انسانیت کیخلاف اس کے جنگی جرائم کے لیے لازماً جواب دہ ٹھہرایا جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.