Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے،نوازشریف
    خاص خبریں نومبر 16, 2024

    احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے،نوازشریف

    نومبر 16, 2024Updated:نومبر 16, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The call for protest is an attempt to derail the country, Nawaz Sharif
    احتجاج کی کال دینے والے ان شاءاللہ کامیاب نہیں ہوں گے،سابق وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف اپنی صاحبزادی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ وطن واپسی کے لیے  روانہ ہوئے جہاں  انہوں نے میڈیا سے مختصر گفتگو بھی کی ہے ۔

    نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو کمزور کرنے کرنے کی کوشش ہے۔

    صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا احتجاج کی کال دینے والے ماضی کی طرح اپنی سازشنوں کامیاب نہیں ہوں گے۔

    نواز شریف اور مریم نواز چند روز سے لندن میں مقیم تھے، اس دوران دونوں رہنماوں نے چند روز سوئٹزرلینڈ میں بھی گزارے تھے۔

    واضح رہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں لوٹیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا کو خطے میں پائیدار امن کیلئے مؤثر کردار ادا کرنا ہو گا، بیرسٹر سیف
    Next Article کردار اگر میرے معیار کے مطابق نہ ہو تو قبول نہیں کرتی، نیلم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    دوبارہ حماقت کی تو جواب شدید تر ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت کو انتباہ

    مئی 25, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہراکر تيسری بار پی ایس ایل کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ایوبیہ خانسپور پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کر دیا

    مئی 25, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سپانسرڈ 9 دہشتگرد ہلاک

    مئی 25, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.