Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبرپختونخوا کے بہادر عوام ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منير
    خاص خبریں مارچ 31, 2025

    خیبرپختونخوا کے بہادر عوام ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منير

    مارچ 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The brave people of Khyber Pakhtunkhwa have always been steadfast against terrorism, says Army Chief General Asim Munir
    امن و استحکام کے قیام کے لیے جوانوں کی جدوجہد ہی ہماری کامیابی کی بنیاد ہے،آرمی چیف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید الفطر کے موقع پر جنوبی وزیرستان کے صدر مقام  وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان  کا دورہ کیا اور عیدالفطر اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ منائی ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے عید کی نماز ادا کی اور پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لیے دعا کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر  آرمی چیف نے جوانوں کو عید کی مبارکباد دی اور ان کی بے لوث خدمات اور غیر متزلزل عزم کو سراہا ۔

    اس موقع پر جوانوں سے اپنے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ   "آپ کی وابستگی اور قربانیاں نہ صرف ہمارے وطن کے تحفظ کی ضمانت ہیں،  پاکستان سے آپ کی گہری محبت کی بھی عکاسی کرتی ہیں ۔

    سربراہ پاک فوج  نے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خیبر پختونخوا کے بہادر عوام کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ وہ ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف ثابت قدم رہے ہیں ۔

    آرمی چیف نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ  امن و استحکام کے قیام کے لیے ان کی جدوجہد ہی ہماری کامیابی کی بنیاد ہے ،آرمی چیف کے دورے پر پہنچنے پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہادری کا مظاہرہ کیا، آرمی چیف
    Next Article وزیر اعظم کا بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:پولیس اعلیٰ حکام کا دس محرم الحرام جلوس روٹس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

    جولائی 6, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر کے تربیلا ڈیم دورے کے موقع پر مقامی صحافی نظر انداز

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    جولائی 9, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.