Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی
    فیچرڈ دسمبر 28, 2024

    پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی

    دسمبر 28, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The attempt of infiltration of terrorists from Afghanistan into Pakistan was foiled
    مؤثرجوابی کارروائی اورگولہ باری سے افغان طالبان 6 چوکیاں چھوڑکربھاگ گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے ۔

    سکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ 20 سے 25  دہشت گردوں نے کرم، شمالی وزیرستان سے افغان طالبان کی چیک پوسٹوں کا استعمال کر کے دراندازی کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے  دراندازی کی کوشش  ناکام بنادی ۔

    ذرائع کا بتانا ہے کہ آج صبح دہشت گردوں نے افغان طالبان سے مل کر پاکستانی چوکیوں پر بھاری ہتھیاروں سے بِلااشتعال فائرنگ کی، سکیورٹی فورسز نے اس بلااشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصانات کی مصدقہ ابتدائی اطلاعات ہیں ۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق مؤثرجوابی کارروائی اورگولہ باری سے افغان طالبان 6 چوکیاں چھوڑکربھاگ گئے، افغان سائیڈ پر نقصانات مزید بڑھنے کی بھی اطلاعات ہیں، پاکستان سکیورٹی فورسزکاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا، صرف 3 افراد کے زخمی ہونےکی اطلاع ہے ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے افغان عبوری حکومت سے دہشت گردوں کو اپنی سرزمین نہ استعمال کرنےکا بارہاکہا ہے لیکن اس کے باوجود دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کر رہے ہیں ۔

    بجائے دہشت گرد کو کنٹرول کرنے اور ان دہشت گرد عناصر کی سرکوبی کرنے کے، افغان طالبان ان دہشت گردوں کی مسلسل معاونت کر رہے ہیں ،دہشت گرد  افغانستان میں پوری آزادی کے ساتھ موجود ہیں اور پاکستان مخالف دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے افغان سر زمین کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں ۔

    پاکستان سکیورٹی فورسز کسی بھی طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم قبائلی تنازع؛ فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیے
    Next Article مانسہرہ میں ہاٹ ایئر بیلون بند کر دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026
    خاص خبریں

    کوہستان میگا کرپشن سکینڈل، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ تیار

    جنوری 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 1, 2026

    بٹگرام میں نایاب جنگلی جانور ’’گرے گورال‘‘ پکڑا گیا

    خاص خبریں

    بٹگرام میں یونین کونسل ترند میں نایاب جنگلی جانور گرے گورال پکڑا گیا ، گرے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد سے مری ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز، پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ

    دسمبر 28, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی،وفاقی کابینہ نے قانون سازی کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کی 14 رکنی نگران کابینہ تشکیل دے دی گئی

    جنوری 2, 2026
    پوٹھوہار

    ڈیجیٹل دہشت گردی کیس، عادل راجہ، صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت دیگر مجرمان کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.