Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان
    خاص خبریں جنوری 30, 2024

    بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان

    جنوری 30, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The announcement to challenge the punishment of Tehreek-e-Insaf founder and Shah Mehmood Qureshi in the higher courts
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رہنما پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کی سزا کو اعلی عدالتوں میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام کارکنان سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کامشورہ دیا۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جج صاحب نے اپنی طرف سے سوالات کیے۔ ہم ان سے کیا توقعات رکھیں۔ آئین اور قانونی طریقہ کار سے ہٹ کر کیسز کو چلایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام کارکنان اور پی ٹی آئی سے لگاؤ رکھنے والے تحمل کا مظاہرہ کریں۔ہمیں سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ پر اعتماد ہے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ فیصلے پرکارکنان مشتعل نہ ہوں اور کوئی قانون ہاتھ میں نہ لیں۔ ہماری توجہ الیکشن سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے لیکن 8 فروری کو سب کا محاسبہ ہوگا

    challenge punishment shah mehmood qureshi بانی تحریک انصاف چیلنج شاہ محمود قریشی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرسی نہ ملنے پر بارات واپس
    Next Article ڈیوس کپ: بھارتی ٹینس ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ سے قبل پریکٹس سیشن
    Ume Roman

    Related Posts

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025
    پوٹھوہار

    وفاقی شرعی عدالت کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کردیا گیا

    دسمبر 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    دسمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر کی لاش چار دن بعد مل گئی،  ڈاکٹر وردہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد: ڈاکٹر وردہ مشتاق قتل کیس کے مرکزی مفرور ملزم پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    دسمبر 14, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    احتجاج کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    خاص خبریں

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جبکه 2 فرار ہوگئے

    دسمبر 16, 2025
    کھیل

    یو اے ای کو شکست دیکر پاکستان انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    دسمبر 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.