Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے
    خاص خبریں مئی 11, 2025

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Thanksgiving Day is being celebrated today following the success of Operation "Banyan Marsus" on the instructions of the Prime Minister.
    آپریشن بنیان مرصوص نے دشمن کی جارحیت کو مؤثر اور بھرپور جواب دیا، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے  آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ دن اللہ رب العزت کے حضور سجدہ شکر بجا لانے، افواج پاکستان کی بے مثال بہادری کو خراج تحسین پیش کرنے اور پوری قوم کے حوصلے اور وحدت کو سراہنے کے لیے منایا جا رہا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص نے دشمن کی جارحیت کو مؤثر اور بھرپور جواب دیا اور پاکستان نے ہر محاذ پر برتری ثابت کی، ہم اس کامیابی پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں، جس نے ہمیں سرخرو فرمایا ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دشمن کی جارحیت کے باوجود پاکستان نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا لیکن مکمل تیاری کے ساتھ اپنے دفاع کو یقینی بنایا ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ قوم بالخصوص علمائے کرام آج اتوار کو پورے ملک میں اجتماعی دعاﺅں اور نوافل کا اہتمام کریں، اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں اور شہدائے اور غازیوں کے لیے خصوصی دعائیں کریں ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، قوم ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئی ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں، وزیراعظم کا قوم سے خطاب
    Next Article دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی ہدایت پر آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی کے بعد آج یوم تشکر منایا جا رہا ہے

    مئی 11, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    امریکہ سے جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی، ڈی جی آئی ایس پی آر

    مئی 11, 2025
    خاص خبریں

    دیکھیں گے مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نکل سکتا ہے،ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی صدر کے بیان کا خیر مقدم ہیں، پاکستان

    مئی 11, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.