Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید
    خاص خبریں جنوری 4, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید

    جنوری 4, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorists fire in Lakki Marwat and Bannu, 4 policemen martyred
    لکی مروت میں 3 جبکہ بنو میں ایک پولیس اہلکار کو شہید کیا گیا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لکی مروت اور بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، پولیس کے مطابق لکی مروت میں ٹریفک انچارج سرائے نورنگ سمیت 3 اہلکار جبکہ بنو کے منڈان علاقے میں ایک پولیس اہلکار دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہپ بنے ۔

     پولیس کے ترجمان کے مطابق لکی مروتکے علاقے سرائے نورنگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کی جس سے  ڈیوٹی پر مامور 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔

    پولیس ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، کانسٹیبل عزیز اللہ اور کانسٹیبل عبداللہ شہید ہوئے ۔

    ترجمان کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشتگرد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کردی گئی ہے ۔

    دوسری جانب بنوں پولیس نے بتایا کہ منڈان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ۔

    پولیئس نے مزید بتایا کہ کانسٹیبل رشید خان گھر سے ڈیوٹی پر تھانا منڈان جا رہا تھا کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامريکي صدر ټرمپ کا وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات چلانے کا اعلان
    Next Article بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026
    کھیل

    بھارت نے مسلسل دوسری بار ٹی ٹوینٹی ٹرافی اپنے نام کرلی

    مارچ 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    کے ٹو نے اوورسیز پاکستانیوں کو ماہ رمضان میں نے وطن سے دوری کا احساسِ ہونے نہیں دیا

    مارچ 6, 2026
    شوبز

    عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پشاور میں مشاعرہ منعقد کیا جارہا ھے۔ بشریٰ فرخ

    مارچ 4, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک: آپریشن غضب للحق کی کامیابی پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی

    مارچ 9, 2026
    ترقی

    وفاقی وزیر مواصلات کا موٹرویز کے لیے ریسکیو مراکز اور ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

    مارچ 9, 2026
    فیچرڈ

    بدترین مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کریش، کاروبار معطل

    مارچ 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.