Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی
    خاص خبریں ستمبر 17, 2025

    بنوں اور کرک میں تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

    ستمبر 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist attacks on police stations in Bannu and Karak foiled, 3 terrorists killed, 4 injured
    دہشت گردوں کے ساتھی ہلاک اور زخمیوں کو لے کر فرار ہوگئے ، آر پی او سجاد خان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے دو اضلاع بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے، پولیس حکام کے مطابق کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے، دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار بھی معمولی زخمی ہوگئے ۔

    بنوں: ریجنل پولیس آفیسر سجاد خان کے مطابق بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے دلیری اور حکمت عملی سے دونوں حملے پسپا کر دیئے ۔

    پآر پی او کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے میریان تھانے پر حملہ کیا جسے 20 منٹ میں ناکام بنا دیا گیا، میریان میں مزنگ چوکی پر بھی درجنوں دہشت گردوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جہاں فائرنگ کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا ۔

    انہوں نے کہا کہ پولیس نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 4 کو زخمی کردیا، دہشت گردوں کے ساتھی ہلاک اور زخمیوں کو لے کر فرار ہوگئے جبکہ حملے میں 3 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔

    اس کے علاوہ کرک کے گُرگُری تھانے پر بھی دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم اس دوران پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ڈی پی او کرک کے مطابق دہشت گردوں کو تھانے کے قریب نہیں آنے دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفوڈ اتھارٹی جہلم کی کارروائی، 400 کلو بیمار اور لاغر جانور کا گوشت تلف
    Next Article پنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    شانگلہ میں دہشتگردوں کیساتھ مقابلہ،3 پولیس اہلکار جوان شہید، 3 دہشت گرد بھی ہلاک

    فروری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 11, 2026

    مسلط کی گئی شہادت, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    پاکستانی معاشرے میں تشدد کے تجربے کو سمجھنے کے لیے اب یہ کافی نہیں رہا…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    فیچرڈ

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 61 رنز سے ہرادیا

    فروری 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 دہشت گرد ہلاک،11 اہلکار شہید

    فروری 17, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد:حویلیاں بائی پاس کے قریب متعدد گاڑیوں میں تصادم، 7 افراد زخمی

    فروری 17, 2026
    فیچرڈ

    حکمران جماعت اپنے ہی لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، تمام راستے فوری کھولے جائیں، پشاور ہائیکورٹ

    فروری 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.