Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا الرٹ جاری
    فیچرڈ نومبر 23, 2024

    پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گرد حملے کا الرٹ جاری

    نومبر 23, 2024Updated:نومبر 23, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist attack alert issued in PTI protest
    دہشت گرد پاک افغان باڈر سے پاکستان میں داخل ہوئے ہیں، نيکټا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا  نے  صوبے میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد عوامی جلسے جلوسوں کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں لہذا کسی بھی قسم کی سماجی یا سیاسی سرگرمی کے لیے عوام الناس کے اجتماع سے گریز کیا جائے۔

    صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خود بھی گھروں میں رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی گھروں میں محفوظ رکھیں۔ آپ کی زندگی آپ کا مستقبل آپ کے بچوں کی زندگی آپ کے بچوں کا مستقبل ہر چیز سے اہم ہے۔

    دوسری جانب  انسداد دہشتگردی کے قومی ادارے نیکٹا کی جانب سے  وفاقی دارالحکومت  میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

    نیکٹا نے اسلام آباد میں دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کرتے  ہوئے کہا ہے  کہ پی ٹی آئی کے عوامی اجتماع پر دہشتگردوں کا حملہ ہوسکتا ہے۔

    نیکٹا کی جانب سے جاری  تھریٹ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 19اور 20 نومبر کی درمیانی شب دہشت گرد پاک افغان باڈر سے پاکستان میں داخل ہوئے ہیں۔

    نیکٹا نے بالخصوص سیاسی جماعت کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پی ٹی آئی کے احتجاج میں دہشت گردی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، سیکیورٹی سخت کردی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں حالات مزید خراب،تازہ جهڑپوں میں 18 افراد جاں بحق،کئی زخمی ہوگئے،لوگ نقل مکانی پر مجبور
    Next Article اسلام آباد میں پہلے سے چھپے پی ٹی آئی کے200 شرپسند کارکنان گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025

    گلگت: نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، متعدد سیاح بھی پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع

    اگست 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں پھنسے 700 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

    اگست 15, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: شاہراہ سکردو میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی دکانیں اور ہوٹل زد میں آگئے، کئی سیاح پھنس گئے

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    مانسہرہ: بزرگ شہری پر تشدد کا معاملہ ، ڈی پی او مانسہرہ کانوٹس ، نامزد ملزم گرفتار

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    گلگت:سیلاب سے متاثرہ ضلع غذز میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اگست 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.